ہفتہ, جولائی 5, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

امریکہ: فوج نے بھاری توپ خانے کیلئے 870 ملین ڈالر سے زیادہ کا دیا آرڈر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-01-07
in عالمی خبریں
A A
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایران نے اپنی فضائی حدود کو بین الاقوامی پروازوں کیلئے کھول دی

جنگ بندی کی تجویز پر حماس کا فیصلہ آئندہ 24 گھنٹے میں معلوم ہوجائے گا: امریکی صدر

واشنگٹن//
امریکی فوج نے اپنے 105 ملی میٹر اور 155 ملی میٹر ہاوٹزر توپ خانے کے استعمال کے لیے 870 ملین ڈالر سے زائد مالیت کے اضافی الیکٹرانک فیوز کا آرڈر دیا ہے۔ یہ اطلاع محکمہ دفاع نے ایک پریس ریلیز میں دی ہے۔
جمہ کو جاری ریلیز میں کہا گیا ہے کہ ’’ایل3 فیوزنگ اینڈ آرڈر سسٹم (آف) سنسناٹی، اوہیو کو ایم 762 اے 1/ایم 767 اے1 الیکٹرانک ٹائمنگ فیوز کے لیے 87 کروڑ 15 لاکھ ڈالر سے زیادہ کا ایک معاہدہ دیا گیا ہے۔‘‘
محکمہ دفاع نے کہا کہ معاہدوں پر کام کرنے میں ہر ایک آرڈر کے ساتھ پانچ سال لگنے کا اندازہ ہے، اس کی تکمیل کی متوقع تاریخ 4 جنوری 2029 ہے۔
شائع شدہ رپورٹس کے مطابق، ایم762اے1/ایم767اے 1 ایک منفرد ملٹری آرٹلری فیوز ہے جو کہ تمام موجودہ اور مستقبل کے امریکی فوج کے ہاوٹزر 105 ایم ایم اور 155 ایم ایم ہتھیاروں کے نظام پر استعمال کیا جائے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

چین اور میا نمار کا شمالی میانمار کی صورتحال پر تبا دلہ خیال

Next Post

’ملک کو جموں کشمیر پر فخر ہے‘…وزیر اعظم کی قیادت میں چار برسوں میں یو ٹی نے جامع ترقی حاصل کی ہے‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

ایران نے اپنی فضائی حدود کو بین الاقوامی پروازوں کیلئے کھول دی

2025-07-05
ٹرمپ کے گھر پر چھاپے کے دوران ’ٹاپ سیکرٹ‘ دستاویزات ضبط
عالمی خبریں

جنگ بندی کی تجویز پر حماس کا فیصلہ آئندہ 24 گھنٹے میں معلوم ہوجائے گا: امریکی صدر

2025-07-05
روس نے جاپان کو ہمارز راکٹ فائر کرنے پر وارننگ دے دی
عالمی خبریں

روسی بحریہ کے ڈپٹی چیف مائیکل گوڈکوف یوکرینی حملے میں ہلاک

2025-07-05
’فہد شاہ کے نیوز پورٹل پر اچھی حکمرانی
عالمی خبریں

ایران میں 3 سال سے قید فرانسیسی جوڑے پر اسرائیل کیلئے جاسوسی کا الزام

2025-07-04
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

ٹرمپ نے فیڈرل ریزرو کے چیئرمین سے استعفیٰ کا مطالبہ کیا

2025-07-04
عالمی خبریں

حزب اللہ کا ہتھیار چھوڑنے سے انکار

2025-07-04
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

ایران نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھانے کی تیاری کرلی تھی، امریکا

2025-07-03
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

ایرانی صدر نے عالمی توانائی جوہری ادارے سے تعاون معطلی کا قانون نافذ کردیا، ایرانی سرکاری میڈیا

2025-07-03
Next Post

’ملک کو جموں کشمیر پر فخر ہے‘...وزیر اعظم کی قیادت میں چار برسوں میں یو ٹی نے جامع ترقی حاصل کی ہے‘

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.