منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

گڈکری نے کیرالہ میں 1464 کروڑ روپے کے 12 پروجیکٹ شروع کیے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-01-07
in قومی خبریں
A A
اسکریپ ری سائیکلنگ سنٹرکھولنے کے ضابطوں کو سہل بنایا جائے گا: نتن گڈکری
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

نئی دہلی//) سڑک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کے وزیر نتن گڈکری نے کیرالہ کے 1464 کروڑ روپے سے زیادہ کے 12 نیشنل ہائی وے پروجیکٹوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھا۔
مسٹر گڈکری نے ایکس پر یہ معلومات دیتے ہوئے بتایا کہ ریاست میں کل 105 کلو میٹر طویل ان پروجیکٹوں سے تمل ناڈو اور کیرالہ کے درمیان بلاتعطل ٹریفک چلائی جاسکتی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اس اقدام سے نقل و حمل کی مجموعی لاگت کو کم کرنے اور قومی شاہراہوں پر سڑک حادثات کو کم کرنے میں مدد ملے گی۔
انہوں نے کہا کہ ان منصوبوں سے کیرالہ کی سماجی اور اقتصادی ترقی کو فروغ ملے گا اور براہ راست اور بالواسطہ روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے ۔
مرکزی وزیر نے کہا کہ ان پروجیکٹوں سے سیاحوں کو منار کی طرف راغب کرکے سیاحت کی صلاحیت میں اضافہ ہوگا۔ اس کے ساتھ ساتھ اس پروجیکٹ کے تحت ایک اونچے درجے کا پل بھی تعمیر کیا جانا ہے جس سے سیلاب کے دوران لوگوں کو 27 کلومیٹر کے کٹھن سفر سے نجات ملے گی اور لوگ منظم طریقے سے اپنی منزل تک پہنچ سکیں گے ۔
اس موقع پر مرکزی وزیر مملکت وی مرلی دھرن، کیرالہ کے تعمیرات عامہ کے وزیر پی اے ۔ محمد ریاض، کیرالہ کے کاسرگوڈ کے ایم پی جگموہن اُنیتھن، کاسرگوڈ میں ایم ایل اے اور سینئر افسران موجود تھے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مودی حکومت کی ناانصافی کے خلاف آواز ہے کانگریس کی ‘نیا ئے یاترا’: کھڑگے

Next Post

دھنکھر کا ہمیر پور پہنچنے پر پروقار استقبال

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ   کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘  کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان
اہم ترین

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

2026-09-01
اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی
قومی خبریں

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

2026-08-31
سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ
قومی خبریں

سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ

2026-08-31
زمین کے ریکارڈ اور ڈیجیٹل لون کو جوڑنے کے لیے وزارتِ دیہی ترقی اور آر بی آئی کے درمیان میٹنگ
قومی خبریں

زمین کے ریکارڈ اور ڈیجیٹل لون کو جوڑنے کے لیے وزارتِ دیہی ترقی اور آر بی آئی کے درمیان میٹنگ

2026-08-31
پی ایم مودی نے ہندستان سے اولمپک میں رسائی بڑھانے، 2036 کھیلوں کی تیاریاں ابھی سے شروع کرنے پر زور دیا
قومی خبریں

وزیر اعظم نے وکرم یان بنانے والی کمپنی اسکائی روٹ کے بانیوں کو مبارکباد دی

2026-08-31
وانگچک کی حالت مستحکم، لیکن علاج سے کیا انکار: صفدر جنگ ہسپتال
قومی خبریں

وانگچک کی حالت مستحکم، لیکن علاج سے کیا انکار: صفدر جنگ ہسپتال

2026-08-31
وانگچک کوجنترمنتر سے ہٹانا ،طلبا کی آواز دبانا غلط : راہل
قومی خبریں

وانگچک کوجنترمنتر سے ہٹانا ،طلبا کی آواز دبانا غلط : راہل

2026-08-31
قومی خبریں

ویشنو اور دھامی نے دکھائی رام نگر-دہرادون ایکسپریس کو ہری جھنڈی

2026-08-31
Next Post

دھنکھر کا ہمیر پور پہنچنے پر پروقار استقبال

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.