منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

سالانہ امر ناتھ یاترا :یاترا روٹوں پر سیکورٹی کے غیر معمولی انتظامات

زائرین کی حفاظت کو یقینی بنانے کیلئے اضافی دستوں کی تعیناتی کا فیصلہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-05-12
in اہم ترین
A A
حالیہ حملوں کے بعد سرینگر میں سکیورٹی سخت، جگہ جگہ تلاشیاں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

سرینگر//
سالانہ امر ناتھ یاترا کو خوش اسلوبی کے ساتھ پایہ تکمیل تک پہنچانے کی خاطر سیکورٹی کے غیر معمولی انتظامات کئے جارہے ہیں۔
معلوم ہوا ہے کہ گزشتہ کئی دنوں سے پولیس ‘ فوج اور سیول انتظامیہ سے وابستہ افسران نے میٹنگوں کے دوران سیکورٹی کے حوالے سے کئے جا رہے انتظامات کا جائزہ لیا۔
ٓاطلاعات کے مطابق سالانہ امر ناتھ یاترا کے دوران یاتریوں کو بہتر سہولیات اور معقول سیکورٹی فراہم کرنے کی خاطر تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔
ذرائع نے بتایا کہ پولیس ، فوج اور سیول انتظامیہ کے سینئر آفیسران کے درمیان روزانہ کی بنیادوں پر میٹنگیں ہو رہی ہیں۔
ان میٹنگوں کے دوران یاترا علاقہ میں کسی بھی امکانی صورتحال سے نمٹنے کیلئے کی جارہی تیاریوں، یاتریوں کی پر تحفظ نقل وحمل کے لئے آر او پی کی تعیناتی، ہر ایک یاترا کیمپ پر مشترکہ کنٹرول رومز کے قیام اور انہیں محکمہ موسمیات و ڈیزاسٹر مینجمنٹ یونٹوں کے ساتھ لنک کرنے ،جموں وکشمیر پولیس کی ماونٹین ریسکیو ٹیموں کی تعیناتی، فائیر فائٹنگ ٹیموں کی تعیناتی، مختلف مقامات پر ایکسرے سکیننگ یونٹوں کے قیام، نیل گراٹ، پنج ترنی اور پہلگام ہیلی پیڈوں پر ایکسیس کنٹرول سہولایت کے قیام، بارکوڈ پوائنٹس اور یاتر ا روٹوں پر مواصلاتی سہولیات کے قیام سے متعلق امور پر تفصیلی تبادلہ خیال ہوا۔
ذرائع نے بتایا کہ یاتریوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کی خاطر مرکزی حکومت نے پہلے ہی اضافی پیرا ملٹری فورسز کی تعیناتی کا بھی فیصلہ لیا ہے ۔
ذرائع کا کہنا ہے ایک سو سے زائد پیرا ملٹری فورسز کی اضافی کمپنیوں کو یاترا روٹوں پر تعینات کیا جارہا ہے تاکہ ملک دشمن عناصر کے منصوبوں کو ناکام بنایا جاسکے ۔ان کے مطابق بھگوتی نگر جموں سے لے کر کشمیر کے سبھی یاترا روٹوں پر بھی سیکورٹی کے غیر معمولی انتظامات کئے گئے ہیں ۔
سالانہ امر ناتھ یاترا کے حوالے سے آن لائن رجسٹریشن کا عمل جاری ہے اور توقع کی جارہی ہیں کہ اس سال ریکارڈ توڑ یاتری آئیں گے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہمہامہ میں چلتی گاڑی سے ایک شخص گر کر از جان ہوا

Next Post

دوشیزہ پر حملہ: ایک ہی خاندان کے چھ افراد گرفتار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 
اہم ترین

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

2026-09-01
پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال
اہم ترین

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

2026-09-01
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

سنہا کی انڈین ریڈ کراس سوسائٹی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت

2026-09-01
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع

2026-09-01
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
رام بن میں پولیس اور فوج کی مشترکہ کارروائی میں جنگجوؤں کی خفیہ کمیشن گاہ تباہ
اہم ترین

شوپیاں میں دہشت گردوں  کا ٹھکانہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
Next Post
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘

دوشیزہ پر حملہ: ایک ہی خاندان کے چھ افراد گرفتار

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.