بدھ, جولائی 2, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ڈونلڈ ٹرمپ پر 7.8ملین ڈالرز کی فارن فنڈنگ کا الزام

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-01-06
in عالمی خبریں
A A
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایران کی جوہری تنصیبات پر بمباری کے بعد تہران سے کوئی رابطہ نہیں:امریکی صدر

امریکا، آئیڈاہو میں فائر فائٹرز پر فائرنگ، 2 ہلاک

واشنگٹن//
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر اقتدار کے دوران غیر ملکی حکومتوں سے 7.8ملین ڈالرز وصول کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔
بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ہاؤس ڈیموکریٹس نے ایک حالیہ رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ نےدورِ اقتدار میں کئی ممالک کی حکومتوں سے کم از کم 7.8ملین ڈالرز وصول کیے ہیں۔
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 2 سال کے عرصے کے دوران 20 ممالک کی حکومتوں کی جانب سے ڈونلڈ ٹرمپ کے کاروبار کو ادائیگیاں کی گئیں۔
رپورٹ میں کمیٹی برائے نگرانی اور احتساب کے ممبر جیمی راسکن کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کو یہ آمدنی دنیا کی سب سے زیادہ ناگوار حکومتوں میں سے کچھ حکومتوں کی جانب سے وصول ہوئی، جن میں چین سرِ فہرست ہے جس نے ڈونلڈ ٹرمپ کی جائیداد میں اضافے کے لیے 5.5 ملین ڈالرز سے زائد کا حصّہ ڈالا۔اس کے علاوہ سعودی عرب، قطر، کویت، بھارت اور افغانستان جیسے دیگر ممالک کی حکومتوں کی جانب سے بھی ڈونلڈ ٹرمپ نے رقم وصول کی۔
رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے یوں غیر ملکی حکومتوں سے رقم وصول کرکے آئین کی خلاف ورزی کی ہے کیونکہ امریکی آئین کسی بھی امریکی صدر کو کانگریس کی رضامندی کے بغیر غیر ملکی حکومتوں سے کسی بھی قسم کی رقم یا تحائف قبول کرنے سے روکتا ہے۔
رپورٹ میں یہ دعویٰ کیا گیا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے دورِ اقتدار میں کبھی بھی کانگریس سے کسی بھی ملک کی حکومت سے رقم وصولی کرنے کے لیے کوئی منظوری نہیں مانگی۔
رپورٹ میں یہ انکشاف بھی کیا گیا ہے کہ 7.8ملین ڈالرز تو ڈونلڈ ٹرمپ کو ملنے والے کل غیر ملکی فنڈز کا محض ایک حصّہ ہے کیونکہ امریکی خارجہ پالیسی کے اہم فیصلے کیے جاتے تھے تو واشنگٹن ڈی سی، لاس ویگاس اور نیو یارک سٹی میں موجود ڈونلڈ ٹرمپ کے ہوٹلوں کو بھی غیر ملکی حکومتوں کی جانب سے کئی ادائیگیاں کی گئیں، جس سے انہیں ذاتی طور پر فائدہ پہنچ رہا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اسیروں کے تبادلے میں عرب امارات کی کوششیں قابل ستائش ہیں: اقوام متحدہ

Next Post

عراق میں امریکی ڈرون حملہ، عراقی ملیشیا کے کمانڈر 4 ساتھیوں سمیت جاں بحق

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

عالمی خبریں

ایران کی جوہری تنصیبات پر بمباری کے بعد تہران سے کوئی رابطہ نہیں:امریکی صدر

2025-07-01
عالمی خبریں

امریکا، آئیڈاہو میں فائر فائٹرز پر فائرنگ، 2 ہلاک

2025-07-01
عالمی خبریں

جرمنی کا رافیل گروسی کو مبینہ ایرانی دھمکیوں پر اظہار تشویش

2025-07-01
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

نیتن یاہو کے خلاف کرپشن کیسز کا امریکہ ساتھ نہیں دے گا

2025-06-30
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

امریکہ کے ساتھ معاہدہ ہوا تو افزدوہ یورینیم بیرون ملک منتقل کردینگے: ایران

2025-06-30
سمندر میں موسکوا بحری جہاز سے دھویں کے بادل …کیئف اور ماسکو کے متضاد دعوے
عالمی خبریں

ملائیشیا میں کشتی پلٹنے سے تین افراد ہلاک

2025-06-30
جموں کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے ، کوئی نقصان نہیں
عالمی خبریں

فلپائن کے جنوبی علاقے میں 6.1شدت کا زلزلہ

2025-06-29
ٹرمپ کے گھر پر چھاپے کے دوران ’ٹاپ سیکرٹ‘ دستاویزات ضبط
عالمی خبریں

ٹرمپ نے ایران کے ساتھ 30 ارب ڈالر کی ڈیل کی تردید کر دی!

2025-06-29
Next Post
امریکا: طیارے میں دورانِ پرواز شدید جھٹکے، 36 مسافر زخمی

عراق میں امریکی ڈرون حملہ، عراقی ملیشیا کے کمانڈر 4 ساتھیوں سمیت جاں بحق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.