ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

سال نو لوگوں کیلئے خوشی و خوشحالی لے کر آئے :ایل جی سنہا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-01-02
in اہم ترین
A A
ہرطبقے کو سرکاری اسکیموں کا فائدہ مل رہا ہے‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

سرینگر//
جموں کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر‘ منوج سنہا نے سال نو کی آمد پر لوگوں کو مبارک باد پیش کی ہے ۔انہوں نے کہا’’میں دعا گو ہوں کہ یہ سال تمام لوگوں کے لے خوشی و خوشحالی لے کر آئے ‘‘۔
لیفٹیننٹ گورنر نے ’ایکس‘پر ایک پوسٹ میں کہا’’میں سال نو کی آمد پر تمام لوگوں کو مبارک باد اور ان کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کرتا ہوں‘‘۔انہوں دعا کرتے ہوئے کہا’’۲۰۲۴تمام لوگوں کیلئے خوشحالی‘اچھی صحت اور خوشی لے کر آئے‘‘۔
دنیا بھر کی طرح سرینگر کے تاریخی لال چوک میں اتوار کی شام لوگوں کے ایک جم غفیر نے سال نو کے آمد کے پیش نظر جشن منایا۔
جشن کے پیش نظر لالچوک اور گردنواح میں سیکورٹی کے غیر معمولی انتظامات کئے گئے تھے ۔جموں وکشمیر کی تاریخ میں ایسا پہلی مرتبہ ہوا ہے جب گرمائی دارلخلافہ سری نگر کے گھنٹہ گھر کے نزدیک نئے سال کا جشن منایا گیا جس میں ہزاروں لوگوں نے شرکت کی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ضلع کشتواڑ کے ۲۳ دہشت گرد اشتہاری مجرم قرار

Next Post

جموں کشمیر پر آج دہلی میں اجلاس۔۔۔وفاقی وزیر داخلہ سکیورٹی صورتحال او ر ترقیاتی منظر نامے کا جائزہ لیںگے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم
اہم ترین

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

2026-10-17
ُاین سی اور پی ڈی پی اکھٹا الیکشن لڑیں گی /فاروق‘محبوبہ
اہم ترین

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

2026-10-17
لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا
اہم ترین

لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا

2026-10-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

لداخ میں ایک اور ضلع سانکو قائم، مجموعی تعداد آٹھ ہوگئی

2026-10-17
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس
اہم ترین

راجوری میں تلاشی کارروائی کے دوران آئی ای ڈی برآمد‘ناکارہ

2026-10-17
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
اہم ترین

ملازمین کو پیشہ ورانہ آداب  برقرار رکھنے کی ہدایت‘ نامناسب زبان کے استعمال سے گریز کرنے پر زور

2026-10-17
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

ایس ایم سی کا وارڈ افسر رشوت  لینے کے الزام میں گرفتار

2026-10-17
Next Post
وزیر داخلہ کا اعلیٰ سطحی اجلاس میں کشمیر کی صورتحال کا جائزہ

جموں کشمیر پر آج دہلی میں اجلاس۔۔۔وفاقی وزیر داخلہ سکیورٹی صورتحال او ر ترقیاتی منظر نامے کا جائزہ لیںگے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.