بدھ, مئی 14, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

ضلع کشتواڑ کے ۲۳ دہشت گرد اشتہاری مجرم قرار

ایک ماہ میں حاضر نہ ہوئے تو جائیدایں ضبط کی جائیں گی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-01-02
in اہم ترین
A A
جموںکشمیر پولیس کی ایمرجنسی خدمات حاصل کرنیکی موبائل ایپ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

پاکستان کے ساتھ حالیہ تصادم میں ہندوستان نے اپنی طاقت و صلاحیت کا بھر پور مظاہرہ کیا: ڈاکٹر جتیندر سنگھ

آپریشن سندور:سٹیلائٹ تصاویر سے پاکستانی فضائیہ کے اڈوں کو ہوا نقصان واضح

جموں//
جموں و کشمیر کی ایک عدالت نے ضلع کشتواڑ کے۲۳دہشت گردوں کو اشتہاری مجرم قرار دیا ہے، جو پاکستان اور پاکستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر (پی او جے کے) سے کام کر رہے ہیں۔
افسروں نے بتایا کہ ڈوڈہ کی خصوصی غیر قانونی سرگرمی (روک تھام) قانون (یو اے پی اے) عدالت نے انہیں ان کے خلاف درج معاملوں کے سلسلے میں اس کے سامنے پیش ہونے کے لئے ایک ماہ کا وقت دیا ہے اور ایسا نہ کرنے پر ان کی جائیداد ضبط کردی جائے گی۔
افسروں نے بتایا کہ پیر کے عدالتی حکم کے ساتھ ہی کشتواڑ میں اشتہاری مجرموں کی کل تعداد ۳۶ہوگئی ہے۔
کشتواڑ کے سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) خلیل پوسوال نے نامہ نگاروں کو بتایا کہ ضلع کے اندر سیکورٹی چیلنجوں سے نمٹنے کیلئے ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے پاکستان اور پی او جے کے سے کام کرنے والے کشتواڑ کے۲۳دہشت گردوں کو ڈوڈہ میں یو اے پی اے کی خصوصی عدالت نے اشتہاری مجرم قرار دیا ہے۔
پولیس آفیسر نے کہا کہ ۱۶ستمبر کو عدالت نے ۱۳دہشت گردوں کو اشتہاری مجرم قرار دیا تھا۔انہوں نے کہا کہ کشتواڑ کے ۳۶دہشت گرد پاکستان اور مقبوضہ کشمیر سے کام کر رہے ہیں۔ ان کے خلاف دو ایف آئی آر درج کی گئی ہیں۔
پوسوال نے کہا کہ یہ کشتواڑ پولیس کی محنت سے ممکن ہوا ہے‘ جس نے اہم انٹیلی جنس اکٹھا کی اور عدالت کے سامنے تمام معلومات پیش کرنے سے پہلے ان دہشت گردوں کے خلاف ایف آئی آر درج کی۔ٰٓایس ایس پی نے کہا کہ عدالت نے ان دہشت گردوں کو اپنے سامنے پیش ہونے کیلئے ایک ماہ کا وقت دیا ہے۔انہوں نے کہا’’اگر وہ قانون کے سامنے ہتھیار نہیں ڈالتے ہیں، تو ان کی جائیدادیں ضابطہ فوجداری کی دفعہ۸۲کے تحت ضبط کی جائیں گی‘‘۔
ایس ایس پی نے بتایا کہ ستمبر میں اشتہاری قرار دیے گئے۱۳دہشت گردوں میں سے۷کی جائیدادوں کی نشاندہی کر لی گئی ہے اور انہیں ضبط کرنے کا عمل عدالت میں شروع کر دیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ کشتواڑ پولیس قانون کی پاسداری اور ضلع کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لئے پرعزم ہے۔
پوسوال نے کہا’’ہم قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ مل کر کام کر رہے ہیں تاکہ مناسب طریقہ کار پر عمل کیا جا سکے اور ان افراد کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جا سکے۔‘‘ (ایجنسیاں)

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بارہمولہ:شادی کا جھانسہ دے کر رقم اینٹھ لینے والا جعلساز گرفتار

Next Post

سال نو لوگوں کیلئے خوشی و خوشحالی لے کر آئے :ایل جی سنہا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ڈاکٹر جتیندر کی دونوں برادریوں سے امن برقرار رکھنے کی اپیل
اہم ترین

پاکستان کے ساتھ حالیہ تصادم میں ہندوستان نے اپنی طاقت و صلاحیت کا بھر پور مظاہرہ کیا: ڈاکٹر جتیندر سنگھ

2025-05-14
آپریشن سندور:سٹیلائٹ تصاویر سے پاکستانی فضائیہ کے اڈوں کو ہوا نقصان واضح
اہم ترین

آپریشن سندور:سٹیلائٹ تصاویر سے پاکستانی فضائیہ کے اڈوں کو ہوا نقصان واضح

2025-05-14
کٹھوعہ جھرپ: چار پولیس اہلکاراور دو ملی ٹینٹ ہلاک‘ آپریشن جاری:پربھات
اہم ترین

شوپیاں جھرپ میں لشکر کمانڈر سمیت تین دہشت گرد ہلاک

2025-05-14
Randhir-Jaiswal
اہم ترین

’سرحد پار دہشت گردی ختم ہونے تک سندھ طاس معاہدہ معطل رہے گا‘

2025-05-14
ہند پاک سیز فائر کے بعدسری نگر ایئرپورٹ پر پروازیں بحال
اہم ترین

ہند پاک سیز فائر کے بعدسرینگر ایئرپورٹ پر پروازیں بحال

2025-05-14
’کچھ ٹی وی چینلز کے بغیر سبھی پائیدار جنگ بندی چاہتے ہیں‘
اہم ترین

’کچھ ٹی وی چینلز کے بغیر سبھی پائیدار جنگ بندی چاہتے ہیں‘

2025-05-14
وزیراعظم کا آدم پور ایئر بیس کا دورہ، افسران اور جوانوں سے ملاقات
اہم ترین

’دہشت گردی جاری رہی تو پاکستان کو تباہ کیا جائیگا ‘

2025-05-14
یکم مارچ سے سرینگر اسکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی
اہم ترین

بیشتر علاقوں میں اسکول ،کالجوں میں دوبارہ تعلیمی سرگرمیاں شروع

2025-05-14
Next Post
ہرطبقے کو سرکاری اسکیموں کا فائدہ مل رہا ہے‘

سال نو لوگوں کیلئے خوشی و خوشحالی لے کر آئے :ایل جی سنہا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.