ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

بارہمولہ:شادی کا جھانسہ دے کر رقم اینٹھ لینے والا جعلساز گرفتار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-01-02
in اہم ترین
A A
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

سرینگر//
شمالی ضلع بارہمولہ میں شادی کے نام پر رقومات اینٹھنے والے جعلساز کو پولیس نے دھر دبوچ کر سلاخوں کے پیچھے دھکیل دیا۔
پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ پولیس پوسٹ دلنہ میں مشتاق احمد بٹ ولد غلام محمد بٹ ساکن ہد پورہ کھائی ٹنگن نے تحریری طورپر شکایت درج کی کہ اس کے بھائی کی شادی کی تقریب کی تاریخ ۳۱دسمبر ۲۰۲۳کو طے پائی اور راجوری کے تھانہ منڈی علاقے سے دولہن لانی تھی۔
ترجمان نے مزید بتایا کہ دولہا دلہن کے گھر والے ایک دوسرے کو نہیں جانتے تھے اور وہ درمیانہ دار(مڈل مین) غلام رسول گاسی ولد علی محمد گاسی ساکن کاکہ پورہ پلوامہ کے ذریعے رابطے میں تھے ،مگر درمیانہ دار اب فون اٹھانے کی بھی زحمت گوارا نہیں کر رہا ہے ۔
تحریری شکایت موصول ہونے کے بعد پولیس نے معاملے کی نسبت کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی۔
ترجمان نے بتایا کہ دلنہ پولیس ٹیم نے ٹیکنیکی صلاحیتوں کو بروئے کار لایا جس دوران انہوں نے جعلساز کو سرینگر میں ٹریس کیا۔
پولیس ترجمان نے بتایا کہ ابتدائی تحقیقات کے دوران منکشف ہوا کہ مذکورہ شخص نے شادی رچانے کے نام پر شکایت کنندہ کے خاندان کو دھوکہ دیا اور غیر قانونی طورپر ان سے۱۸ء۱لاکھ روپیہ کی رقم اینٹھ لی ۔
پولیس نے فوری کارروائی عمل میں لا کر جعلساز کو دھر دبوچ کر سلاخوں کے پیچھے دھکیل دیا۔اس سلسلے میں مزید تحقیقات جاری ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

لیفٹیننٹ جنرل نوین سچدیوا نے وائٹ نائٹ کور کی کمان سنبھالی

Next Post

ضلع کشتواڑ کے ۲۳ دہشت گرد اشتہاری مجرم قرار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
جموںکشمیر پولیس کی ایمرجنسی خدمات حاصل کرنیکی موبائل ایپ

ضلع کشتواڑ کے ۲۳ دہشت گرد اشتہاری مجرم قرار

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.