ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

عثمان خواجہ نے غزہ میں انسانی بحران پر توجہ دلائی: پیٹ کمنز

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-12-26
in کھیل
A A
پاکستان میں جیتنا سری لنکا اور ہندوستان کے دوروں کے لیےبہت اچھی بات ہے: کمنز
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

میلبرن//
آسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمنز نے کرکٹر عثمان خواجہ کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عثمان خواجہ نے غزہ میں انسانی بحران پر توجہ دلائی ہے۔
ایک بیان میں پیٹ کمنز نے کہا ہے کہ عثمان خواجہ کی غزہ میں انسانی بحران پر توجہ دلانے کی کوشش ’جارحانہ نہیں‘ تھی۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے آسٹریلوی بیٹر عثمان خواجہ کو میلبرن ٹیسٹ میں بلے اور جوتے پر امن کی علامت فاختہ کا نشان بنانے سے روکا ہے۔
آسٹریلوی اوپننگ بیٹر عثمان خواجہ نے اس سلسلے میں کرکٹ آسٹریلیا سے کئی ملاقاتیں بھی کی تھیں۔
باکسنگ ڈے ٹیسٹ سے قبل عثمان خواجہ اپنے بلے پر انسانی حقوق کی عالمی تنظیم کے آرٹیکل ون کا حوالہ اور جوتے پر سیاہ فاختہ کی علامت کے ساتھ پریکٹس کرتے نظر آئے۔
عثمان خواجہ پہلے ٹیسٹ میں فلسطین میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف بازو پر سیاہ پٹی باندھ کر کھیلے تھے۔
عثمان خواجہ اپنے بلے پر ’سب کی زندگیاں برابر ہیں‘ اور ’آزادی، انسانی حق ہے‘ کا نعرہ لکھنا چاہتے تھے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے لیے 12 رکنی اسکواڈ کا اعلان کیا

Next Post

شعیب ملک اور ثانیہ مرزا بیٹے کی خاطر ایک ساتھ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
شعیب ملک کی ثانیہ مرزا کو سالگرہ کی مبارکباد

شعیب ملک اور ثانیہ مرزا بیٹے کی خاطر ایک ساتھ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.