اتوار, مئی 11, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

راجوری‘پونچھ اورریاسی اضلاع میں ۱۹ فورسز اہلکاراور۲۸ملی ٹینٹوں مارے گئے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-12-23
in اہم ترین
A A
کشمیر کے پنچاتی نمائندے سخت سیکورٹی میں جموں روانہ

encounter

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

جموں صوبے میں پاکستانی شیلنگ سے سینئر افسر سمیت ۵ لوگوں کی موت

وزیر اعظم مودی کی اعلی مسلح افواج کی قیادت کے ساتھ میٹنگ راج ناتھ اور ڈوبھال بھی شریک

جموں//
جموںکشمیر کے راجوری، پونچھ اورریاسی اضلاع میں امسال ابتک۱۹سیکورٹی فورسز اہلکار اور۲۸دہشت گردوں سمیت۵۴؍افراد مارے گئے ۔
پچھلے دو برسوں کے دوران پونچھ اور راجوری اضلاع میں ملی ٹینٹوں حملوں میں۳۴فوجی جاں بحق ہوئے ہیں۔
امسال جنوری کے مہینے میں دہشت گردوں نے ڈانگری راجوری میں شہریوں پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں دو بچوں سمیت سات عام شہری ہلاک جبکہ۱۴دیگر زخمی ہوئے تھے ۔
نومبر۲۳کو راجوری میں ہوئے ایک خونین تصادم میں دو کیپٹن سمیت پانچ فوجی جاں بحق جبکہ تین اہلکار شدید طورپر زخمی ہوئے تھے ۔
ستمبر۱۳کو راجوری میں ملی ٹینٹوں کی فائرنگ میں ایک فوجی مارا گیا۔پانچ مئی کو راجوری میں ہوئے ایک آئی ای ڈی دھماکے میں پانچ پیرا کمانڈز جاں بحق ہوئے ۔
اپریل ۲۰کو پونچھ میں دہشت گردوں نے گھات لگا کر حملہ کیا جس کے نتیجے میں پانچ فوجی جاں بحق ہوئے تھے ۔
۲۰۲۲کے اگست مہینے میں راجوری میں ہوئے فدائین حملے میں پانچ فوجی جاں بحق جبکہ کئی دیگرزخمی ہوئے ۔۲۰۲۱کے اکتوبر مہینے میں مینڈھر سب ڈویژن میں جے سے او سمیت چار فوجی شہید ہوئے تھے ۔
۲۰۲۱میں ہی اکتوبر کے مہینے میں سرنکوٹ پونچھ میں دہشت گردوں کے حملے میں جے سی او سمیت پانچ فوجی از جان ہوئے تھے ۔
ذرائع نے بتایا کہ جمعرات کو بفلیاز راجوری میں دہشت گردوں کی جانب سے فوجی گاڑیوں پر گھات لگا کر حملہ کرنے کے بعد تفتیشی ایجنسیوں نے جانچ پڑتال شروع کی ہے اور ابتدائی تحقیقات کے دوران منکشف ہوا ہے کہ چند مقامی لوگوں نے دہشت گردوں کی مدد کی ہے ۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ حملے کے بعد دہشت گرد وں نے سیکورٹی فورسز کا اسلحہ بھی چھین کر وہاں سے نو دو گیارہ ہوئے ۔
دریں اثنا جموں میں محکمہ دفاع کے تعلقات عامہ کے آفیسر لیفٹیننٹ کرنل سنیل برتوال نے کہاکہ بفلیاز راجوری میں حملہ آوروں کی دوسرے روز بھی تلاش جاری رہی۔انہوں نے بتایا کہ سیکورٹی فورسز نے ایک وسیع علاقے کو محاصرے میں لے کر فرار ہونے کے سبھی راستوں پر پہرے بٹھا دئے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’جموں کشمیر میںنجی اسکولوں میں داخلہ فیس وصول کرنے پر مکمل پابندی ہے‘

Next Post

پونچھ میں جنگجو مخالف آپریشن جاری‘ ڈی جی پی اور فوجی کمانڈر کابفلیاز کا درہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جموں صوبے میں پاکستانی شیلنگ سے سینئر افسر سمیت ۵ لوگوں کی موت
اہم ترین

جموں صوبے میں پاکستانی شیلنگ سے سینئر افسر سمیت ۵ لوگوں کی موت

2025-05-10
وزیر اعظم مودی کی اعلی مسلح افواج کی قیادت کے ساتھ میٹنگ راج ناتھ اور ڈوبھال بھی شریک
اہم ترین

وزیر اعظم مودی کی اعلی مسلح افواج کی قیادت کے ساتھ میٹنگ راج ناتھ اور ڈوبھال بھی شریک

2025-05-10
’سرینگر ہوائی اڈے پر معمول کا رش پنڈتوں کا اخراج کا دعویٰ صحیح نہیں ‘
اہم ترین

سرینگر‘جموں سمیت۲۴ہوائی اڈے۱۵مئی تک بند رہیں گے 

2025-05-10
بھارت نے چین کے ساتھ سرحدی تنازع میں تیسرے فریق کا رول مسترد کیا
اہم ترین

’پاکستان کی اشتعال انگیزیاں جاری ‘

2025-05-10
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
اہم ترین

ہند پاک کشیدگی:امریکہ مداخلت نہیں کرے گا :وینس

2025-05-10
پاکستان کشیدگی کو کم کرنے پر توجہ دے :وزیر اعلیٰ
اہم ترین

پاکستان کشیدگی کو کم کرنے پر توجہ دے‘ورنہ اسی کو نقصان ہو گا :وزیر اعلیٰ

2025-05-10
جموں میں دھماکوں کی آوازوں سے خوف و ہراس، فضاء میں مشتبہ سرگرمیاں
اہم ترین

جموں میں دھماکوں کی آوازوں سے خوف و ہراس، فضاء میں مشتبہ سرگرمیاں

2025-05-10
بی ایس ایف نے بچے کو پاکستان رینجرز کو سونپ دیا
اہم ترین

سانبہ میں دراندازی کی کوشش ناکام‘سات دہشت گرد ہلاک:بی ایس ایف

2025-05-10
Next Post
راجوری حملے میں ہلاک شدگان فوجیوں کی تعداد ۵ ہوگئی

پونچھ میں جنگجو مخالف آپریشن جاری‘ ڈی جی پی اور فوجی کمانڈر کابفلیاز کا درہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.