پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

دہلی کیپٹلس نے نئی جرسی لانچ کی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-03-13
in کھیل
A A
دہلی کیپٹلس نے نئی جرسی لانچ کی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا

دلیپ ٹرافی فائنل سے افغانستان ٹی-20 سیریز تک کا سفر ’تھوڑا مشکل‘ ہوگا: کشن اور تلک

نئی دہلی//دہلی کیپٹلس نے ہفتہ کو آئندہ آئی پی ایل 2022 سیزن کے لئے ٹیم کی نئی جرسی لانچ کی۔
سرخ اور نیلے رنگ کی جرسی کھلاڑیوں کو توانائی اور ہمت دے گی ۔ سرخ رنگ جہاں میدان میں ٹیم کی ہمت کی علامت ہو گا ، وہیں نیلا رنگ توازن اور تحمل کو ظاہر کرے گا ۔ جرسی میں ٹائیگر، جو دہلی کیپٹلز کے لوگو کا اہم حصہ ہے، کو پہلے کے مقابلے میں اور بڑھا کر دیا ہے ۔
’فین فرسٹ‘ نقطہ نظر کے ساتھ پہلی جرسی جہاں ارون جیٹلی اسٹیڈیم میں چنندہ دہلی کیپیٹل کے شائقین کو دی گئی ۔ اس کے علاوہ سرپرائز ایکٹیویٹی کے طور پر دہلی کے چنندہ بچوں کو ٹیم کی آفیشل جرسیاں بھی دی گئیں۔
دہلی کیپٹلز کے عبوری چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) ونود بشت نے ایک بیان میں کہا’’ یہ آئی پی ایل میں ایک نیا سائیکل ہے اور ہم اپنے کھلاڑیوں کو نئی جرسی میں دیکھنے کے لئے انتظار نہیں کر سکتے۔ ہماری مداحوں کی فوج آئی پی ایل خطاب کی تلاش میں ہماری ٹیم کی حمایت کر رہی ہے ، اس لیے یہ ہمارے لیے مناسب ہے کہ ہم انہیں ہر قدم پر اپنے سفر کا حصہ بنائیں ‘‘۔
(یواین آئی)

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

عثمان خواجہ کراچی میں ٹیسٹ سنچری بنانے پر خوش

Next Post

نیشل اسٹیڈیم میں بھی مداح شین وارن کو نہ بھول سکے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا
کھیل

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا

2026-09-06
دلیپ ٹرافی فائنل سے افغانستان ٹی-20 سیریز تک کا سفر ’تھوڑا مشکل‘ ہوگا: کشن اور تلک
کھیل

دلیپ ٹرافی فائنل سے افغانستان ٹی-20 سیریز تک کا سفر ’تھوڑا مشکل‘ ہوگا: کشن اور تلک

2026-09-06
درد کے باوجود پین کلر لے کر اترے رنکو سنگھ نے میرٹھ ماویرکس کو فائنل میں پہنچایا
کھیل

درد کے باوجود پین کلر لے کر اترے رنکو سنگھ نے میرٹھ ماویرکس کو فائنل میں پہنچایا

2026-09-06
کھیل

خطاب کی ہیٹ ٹرک کے مشن پر سبالینکا چوتھے راؤنڈ میں

2026-09-06
ہندوستان کے خلاف دوستانہ میچ کے لیے یوروگوئے کی ٹیم میں والورڈے، اراؤخو اور نونیز شامل
کھیل

ہندوستان کے خلاف دوستانہ میچ کے لیے یوروگوئے کی ٹیم میں والورڈے، اراؤخو اور نونیز شامل

2026-09-06
کھیل

ایف ٹی پی کی منصوبہ بندی ایسی ہو کہ کھلاڑیوں کو غیر ملکی حالات سے ہم آہنگ ہونے کے لیے مناسب وقت ملے: بی سی سی آئی

2026-09-06
کھیل

این سری رام بالاجی مردوں کے ڈبلز کے اگلے راؤنڈ میں، نِکی پونچا باہر

2026-09-06
ایشیائی کھیلوں میں چین کا 815 کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ حصہ لے گا
کھیل

ایشیائی کھیلوں میں چین کا 815 کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ حصہ لے گا

2026-09-05
Next Post
نیشل اسٹیڈیم میں بھی مداح شین وارن کو نہ بھول سکے

نیشل اسٹیڈیم میں بھی مداح شین وارن کو نہ بھول سکے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.