اتوار, جولائی 19, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

نیشل اسٹیڈیم میں بھی مداح شین وارن کو نہ بھول سکے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-03-13
in کھیل
A A
نیشل اسٹیڈیم میں بھی مداح شین وارن کو نہ بھول سکے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

کراچی /۱۲مارچ//
کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں شروع ہونے والے پاک آسٹریلیا کے دوسرے میچ میں شائقین کرکٹ نے لیجنڈری کرکٹر شین وارن کو یاد کرتے ہوئے خراج عقیدت پیش کیا ہے۔شائقین کرکٹ شین وارن کو خراجِ عیقدت پیش کرنے کے لیے پلے کارڈ لیکر نیشنل اسٹیڈیم پہنچ گئے۔
سوشل میڈیا پر وائرل تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک مداح نے آسٹریلوی کرکٹ کِٹ پہنی ہوئی اور ساتھ ہی آسٹریلیا کے جھنڈے سے خود کو لپیٹا ہوا بھی ہے۔اس کے ساتھ ہی دو مداحوں کے ہاتھ میں ایک پلے کارڈ موجود ہے جوکہ خصوصی طور پر آسٹریلوی لیجنڈری کرکٹر شین وارن کے لیے بنایا گیا ہے۔
پلے کارڈ پر انگریزی زبان میں درج تھا کہ شین وارن! آپ کا بہت شکریہ، ہم کرکٹ کے لیے آپ کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھیں گے۔واضح رہے کہ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ہونے والے دوسرے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا کی جانب سے پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری ہے، آسٹریلیا نے اب تک 2 وکٹ کے نقصان 157 رنز بنالیے۔
خیال رہے کہ آسٹریلوی لیجنڈری کرکٹر شین وارن گزشتہ ہفتے دل کا دورہ پڑنے کے باعث انتقال کرگئے۔52 سالہ وارن اپنے دوستوں کے ساتھ تھائی لینڈ میں چھٹیاں گزار رہے تھے جب انہوں نے آخری سانس لی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

دہلی کیپٹلس نے نئی جرسی لانچ کی

Next Post

شکیب، نجم الحسن سے بند کیمرے میں ملاقات کے بعد جنوبی افریقہ جانے کو تیار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
کھیل

آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر سوربھ گنگولی کو کرکٹ برادری کی مبارکباد

2026-07-10
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ریفریز چیف کا ناقدین کو جواب، ریفریز کی دیانت داری پر سوال قبول نہیں: کولینا

2026-07-10
ہندوستانی فٹ بال کو بہتر بنانا ہم سب کا فرض- کوئل
کھیل

میکسیکو میں فٹبال کے جذبات کو ’’سیلیتو لیندو‘‘ کی دھن نے نئی آواز دے دی

2026-07-08
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

زمبابوے کے خلاف ٹی20 سیریز سے سنجو سیمسن کی عدم شمولیت پر وضاحت، ڈراپ نہیں کیے گئے

2026-07-08
Next Post
شکیب، نجم الحسن سے بند کیمرے میں ملاقات کے بعد جنوبی افریقہ جانے کو تیار

شکیب، نجم الحسن سے بند کیمرے میں ملاقات کے بعد جنوبی افریقہ جانے کو تیار

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.