ہفتہ, جولائی 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

محمدشامی سمیت 27 کھلاڑیوں کو ارجن ایوارڈ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-12-21
in کھیل
A A
سمیع کو ایشیا کپ ٹیم میں ہونا چاہیے تھا: سری کانت
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

نئی دہلی// وزارت کھیل نے بدھ کو تیز گیند باز محمد شامی سمیت 27 کھلاڑیوں کو ارجن ایوارڈ اور بیڈمنٹن اسٹار چراغ شیٹی اور ساتوک سائیراج رنکیریڈی کو میجر دھیان چند کھیل رتن ایوارڈ سے نوازنے کا اعلان کیا۔
9 جنوری کو راشٹرپتی بھون میں منعقد ہونے والی ایک تقریب میں صدرجمہوریہ دروپدی مرمو 29 کھلاڑیوں کو قومی کھیل ایوارڈ پیش کریں گی۔
وزارت کھیل کے مطابق اس بار کل 29 کھلاڑیوں کو کھیلوں کے اعزازات سے نوازا جائے گا۔ دو کھلاڑیوں کو کھیل رتن ایوارڈ سے نوازا جائے گا اور 27 کھلاڑیوں کو ارجن ایوارڈ سے سرفراز کیاجائے گا۔ ان تمام کھلاڑیوں کو ان کی بہترین کارکردگی کی بنیاد پر یہ ایوارڈز دیئے جائیں گے۔
کھیل رتنا ایوارڈ 2023: بیڈمنٹن میں چراغ شیٹی، ساتوک سائراج رنکیریڈی کو دیا جائے گا۔
ارجن ایوارڈ 2023: کرکٹر محمد شامی، تیر اندازی میں اوجس پروین دیوتلے، ایتھلیٹکس میں ادیتی گوپی چند سوامی، سری شنکر اور پارول چودھری، باکسنگ میں محمد حسام الدین، شطرنج میں آر ویشالی، ہاکی میں سشیلا چانو اور کرشنا بہادر پاٹھک،کبڈی میں پون کمار اور ریتو نیگی، کھو-کھو میں نسرین، لان بالز میں پنکی، شوٹنگ میں ایشوریہ پرتاپ سنگھ تومر اور ایشا سنگھ، اسکواش میں ہریندر پال سنگھ، ٹیبل ٹینس میں آیہیکا مکھرجی،ریسلنگ میں سنیل کمار اور انتم، ووشو میں روشیبینا دیوی، پیرا آرچری میں شیتل دیوی، بلائنڈ کرکٹ میں اجے کمار، پارا کینوئنگ میں پراچی یادو، ہارس رائیڈنگ میں انوش اگروال، ہارس ڈریسج میں دیویکرتی سنگھ اور گولف میں دکشا ڈاگر۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شاداب خان پنجاب پولیس کا حصہ بن گئے

Next Post

مودی حکومت ‘سنگل پارٹی رول’ چاہتی ہے : کھڑگے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
کھیل

آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر سوربھ گنگولی کو کرکٹ برادری کی مبارکباد

2026-07-10
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ریفریز چیف کا ناقدین کو جواب، ریفریز کی دیانت داری پر سوال قبول نہیں: کولینا

2026-07-10
ہندوستانی فٹ بال کو بہتر بنانا ہم سب کا فرض- کوئل
کھیل

میکسیکو میں فٹبال کے جذبات کو ’’سیلیتو لیندو‘‘ کی دھن نے نئی آواز دے دی

2026-07-08
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

زمبابوے کے خلاف ٹی20 سیریز سے سنجو سیمسن کی عدم شمولیت پر وضاحت، ڈراپ نہیں کیے گئے

2026-07-08
Next Post
بی جے پی حکومت کی انارکی کا متحد ہوکر منہ توڑ جواب دیں گے:کھڑگے

مودی حکومت 'سنگل پارٹی رول' چاہتی ہے : کھڑگے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.