ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

روہنگیائی پناہ گزینوں کے خلاف کریک ڈاون سیکورٹی سے جڑا ہوا معاملہ ہے: رویندر رینا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-12-20 - Updated on 2023-12-23
in تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
اب کی بار جموں وکشمیر میں بھارتیہ جنتا پارٹی پچاس سیٹیں حاصل کرے گی: روندر رینا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

جموں//
جموںکشمیر بھارتیہ جنتا پارٹی( بی جے پی)کے صدر رویندر رینا نے منگل کے روز کہاکہ جموں وکشمیر پولیس نے مصدقہ اطلاع موصول ہونے کے بعد روہنگیائی پناہ گزینوں کے خلاف کریک ڈاون شروع کیا ہے۔
رینا نے کہاکہ سیکورٹی ایجنسیوں نے اس حوالے سے ایک لمبی لسٹ تیار کی ہے۔
اطلاعات کے مطابق رینا نے کہاکہ کچھ سماج دشمن عناصر جموں وکشمیر کے پر امن حالات کوخراب کرنے کی سازشیں کر رہے ہیں جن کے خلاف پولیس نے کریک ڈاون شروع کیا ہے۔
بی جے پی یونٹ صدر نے بتایا کہ سیکورٹی ایجنسیوں کو ایسی اطلاعات موصول ہوئی ہیں کہ سماج دشمن عناصر امن ، خوشحالی اوربھائی چارے میں رخنہ ڈالنے کی کوشش کرر ہے ہیں جس کے بعد قانون نافذ کرنے والے ادارے نے ان کے خلاف کارروائی شروع کی۔
رینا کے مطابق سیکورٹی ایجنسیوں نے ایسے سماج دشمن عناصر کی ایک لمبی لسٹ بنائی ہے جو امن و امان میں خلل ڈالنے کی سازش رچا رہے ہیں۔
بی جے پی کے یونٹ صدر نے مزید بتایا کہ جو کوئی بھی امن و امان میں بگاڑپیدا کرنے کی سعی کرئے گی ان کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی ہوگی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

انسداد منشیات ٹاسک فورس کی کارروائی دہلی کے دو منشیات فروش گرفتار

Next Post

گاندربل میںپاکستان چلے گئے پانچ مجرموں کی جائیدادوں کو ضبط کیا گیا :پولیس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم
اہم ترین

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

2026-10-17
ُاین سی اور پی ڈی پی اکھٹا الیکشن لڑیں گی /فاروق‘محبوبہ
اہم ترین

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

2026-10-17
لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا
اہم ترین

لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا

2026-10-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

لداخ میں ایک اور ضلع سانکو قائم، مجموعی تعداد آٹھ ہوگئی

2026-10-17
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس
اہم ترین

راجوری میں تلاشی کارروائی کے دوران آئی ای ڈی برآمد‘ناکارہ

2026-10-17
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
اہم ترین

ملازمین کو پیشہ ورانہ آداب  برقرار رکھنے کی ہدایت‘ نامناسب زبان کے استعمال سے گریز کرنے پر زور

2026-10-17
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

ایس ایم سی کا وارڈ افسر رشوت  لینے کے الزام میں گرفتار

2026-10-17
Next Post

گاندربل میںپاکستان چلے گئے پانچ مجرموں کی جائیدادوں کو ضبط کیا گیا :پولیس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.