منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

پارلیمنٹ واقعہ کا تعلق بے روزگاری اور مہنگائی سے : راہل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-12-17
in قومی خبریں
A A
بی جے پی کو آنے والے اسمبلی انتخابات میں شکست دیں گے :راہل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

نئی دہلی// کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے پارلیمنٹ کی سیکورٹی میں کوتاہی کو ایک سنگین مسئلہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس واقعہ کا تعلق نوجوانوں میں بے روزگاری اور مہنگائی سے ہے ۔
مسٹر گاندھی نے کہا ‘‘پارلیمنٹ کی سیکورٹی میں کوتاہی کی وجہ بے روزگاری اور مہنگائی ہے ۔ نوکریاں کہاں ہیں؟ نوجوان مایوس ہیں – ہمیں اس مسئلے پر توجہ مرکوز کرنی ہے اور نوجوانوں کو نوکریاں دینا ہوں گی۔ یقینی طور پر سیکورٹی میں کوتاہی ہوئی ہے ، لیکن اس کے پیچھے وجہ ملک کا سب سے بڑا اور اہم مسئلہ بے روزگاری ہے ۔
انہوں نے کہا ‘‘پارلیمنٹ کی سیکورٹی میں پیش آنے والے واقعے کے پیچھے سب سے بڑی وجہ بے روزگاری اور مہنگائی ہے ۔ وزیر اعظم نریندر مودی کی پالیسیوں کی وجہ سے نوجوانوں کو روزگار نہیں مل رہا ہے ۔’’
کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے کہا ‘‘پارلیمنٹ کی سیکورٹی میں کوتاہی ایک سنگین معاملہ ہے ، حکومت کو اس پر توجہ دینی چاہیے ۔ پارلیمنٹ میں بار بار مطالبہ کیا جا رہا ہے کہ وزیر داخلہ یہاں آئیں اور بتائیں کہ یہ کیوں اور کیسے ہوا۔ لیکن وزیر داخلہ پارلیمنٹ میں آنا ہی نہیں چاہتے ، وزیر داخلہ کے پاس ٹی وی شوز میں گھنٹوں بیٹھنے کا وقت ہے لیکن ان کے پاس پارلیمنٹ میں آنے کے لیے پانچ منٹ نہیں ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

قومی سلامتی میں مسلح افواج کا اہم کردار ہے : جسٹس مشرا

Next Post

مودی اتوار کے روز کاشی-تمل سنگم کے دوسرے مرحلے کا آغاز کریں گے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ   کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘  کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان
اہم ترین

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

2026-09-01
اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی
قومی خبریں

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

2026-08-31
سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ
قومی خبریں

سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ

2026-08-31
زمین کے ریکارڈ اور ڈیجیٹل لون کو جوڑنے کے لیے وزارتِ دیہی ترقی اور آر بی آئی کے درمیان میٹنگ
قومی خبریں

زمین کے ریکارڈ اور ڈیجیٹل لون کو جوڑنے کے لیے وزارتِ دیہی ترقی اور آر بی آئی کے درمیان میٹنگ

2026-08-31
پی ایم مودی نے ہندستان سے اولمپک میں رسائی بڑھانے، 2036 کھیلوں کی تیاریاں ابھی سے شروع کرنے پر زور دیا
قومی خبریں

وزیر اعظم نے وکرم یان بنانے والی کمپنی اسکائی روٹ کے بانیوں کو مبارکباد دی

2026-08-31
وانگچک کی حالت مستحکم، لیکن علاج سے کیا انکار: صفدر جنگ ہسپتال
قومی خبریں

وانگچک کی حالت مستحکم، لیکن علاج سے کیا انکار: صفدر جنگ ہسپتال

2026-08-31
وانگچک کوجنترمنتر سے ہٹانا ،طلبا کی آواز دبانا غلط : راہل
قومی خبریں

وانگچک کوجنترمنتر سے ہٹانا ،طلبا کی آواز دبانا غلط : راہل

2026-08-31
قومی خبریں

ویشنو اور دھامی نے دکھائی رام نگر-دہرادون ایکسپریس کو ہری جھنڈی

2026-08-31
Next Post
۲۲؍اکتوبر سے روز گار میلہ ‘۱۰ لاکھ نوکریاں فراہم ہوں گی

مودی اتوار کے روز کاشی-تمل سنگم کے دوسرے مرحلے کا آغاز کریں گے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.