منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

جولائی تک ایک لاکھ سمارٹ میٹر لگانے کا ہدف

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-05-11
in اہم ترین
A A
سی آر پی ایف کے اچھے کام سے کشمیر میں سیاح آ رہے ہیں :بھلا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

سر ینگر//
جموں کشمیر میں امسال جولائی کے وسط تک بجلی کے ایک لاکھ سمارٹ میٹروں کی تنصیب کا ہدف پورا کیا جائیگا ۔
اس بات کی جانکاری ایک سرکاری میٹنگ میں دی گئی ‘ جس کی صدارت وفاقی داخلہ سیکریٹری ‘ اجے کمار بھلہ نے کی ۔
ایک سرکاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مرکزی داخلہ سیکرٹری‘ اجے کمار بھلہ نے آج یوٹیوںکے چیف سیکریٹریوں کے ساتھ ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کی جس میں مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں بجلی کی تقسیم اور سمارٹ میٹرنگ کی نجکاری کی پیش رفت کا جائزہ لیا گیا ۔
یو ٹی حکومت کی جانب سے چیف سیکریٹری ڈاکٹر ارون کمار مہتا نے میٹنگ میں شرکت کی ۔
شروع میں بجلی کی وزارت کی طرف سے ایک تفصیلی پرذنٹیشن دی گئی جس میں بجلی کی تقسیم کی نجکاری اور یو ٹیز میں سمارٹ میٹروں کی تنصیب میں حاصل ہونے والی پیش رفت کا حیثیت کو دکھایا گیا ۔
اس موقعہ پر بتایا گیا کہ جموں و کشمیر یو ٹی میں۶۳ہزار۸۴۴ سمارٹ میٹر لگائے گئے ہیں اور جولائی تک ۱۵ء۱ لاکھ میٹروں کا ہدف حاصل کر لیا جائے گا کیونکہ پورے یو ٹی میں نصب کرنے کے عمل کو تیز کر دیا گیا ہے ۔
میٹنگ کے دوران یہ بھی بتایا گیا کہ چھ لاکھ میٹرز کیلئے درخواست ( آر ایف پی ) یکم جنوری۲۰۲۲ کو شائع ہوئی تھی جسے جلد ہی حتمی شکل دی جائے گی ۔
اسی طرح ری ویمیڈ ڈسٹری بیوشن سیکٹر اسکیم ( آر ڈی ایس ایس ) کے رہنما خطوط کے مطابق بقیہ ۹۵ء۱۴ لاکھ میٹر کیلئے پروجیکٹ کی تجویز تیار کی جا رہی ہے ۔
مستقبل کے کورس کے بارے میں ڈاکٹر مہتا نے بتایا کہ مرحلہ اوّل کے تحت ایک رپورٹ تیار کی گئی ہے جس میں ایڈوائیزری کو اجاگر کیا گیا ہے جس میں ہیومن ریسورسپالیسی اور ایمپلائی ہینڈ بُک کمپنڈیم ، اوقات اور غیر محدود توانائی کی طلب کی پیشن گوئی کے ساتھ ساتھ کیپیکس کی ضرورت کا تخمینہ لگایا گیا ہے دو ڈسکام کی شیٹ ، جموں ، کشمیر اور لداخ کے درمیان مشترکہ وسائل کا اشتراک اور قانونی تعمیل اور مستقبل کیلئے اختیارات کے ساتھ ساتھ ہر آپشن کے فوائد اور نقصانات اس کے علاوہ بیلنس کھولنا بھی شامل ہے ۔
اس دوران یہ بھی بتایا گیا کہ سٹیج اول کی تکمیل کے بعد مرحلہ دوم شروع کیا جائے گا ۔
مرکزی داخلہ سیکریٹری نے اس بات پر اطمینان کا اظہار کیا کہ یو ٹی انتظامیہ اسکیموں میں سنگِ میل کی بروقت کامیابیوں کیلئے عمل آوری کرنے والی ایجنسیوں کو مکمل تعاون فراہم کر رہی ہے اور اس بات کو یقینی بنانے کیلئے مرکزی حکومت کے تمام تعاون کا یقین دلایا کہ پری ہیڈ میٹرنگ کو آگے بڑھایا جائے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پولیس کابمنہ میں چار’ہائبرڈ جنگجوؤں کی گرفتاری کا دعویٰ

Next Post

پندرہویں کور کے نئے سربراہ کی لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 
اہم ترین

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

2026-09-01
پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال
اہم ترین

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

2026-09-01
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

سنہا کی انڈین ریڈ کراس سوسائٹی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت

2026-09-01
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع

2026-09-01
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
رام بن میں پولیس اور فوج کی مشترکہ کارروائی میں جنگجوؤں کی خفیہ کمیشن گاہ تباہ
اہم ترین

شوپیاں میں دہشت گردوں  کا ٹھکانہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
Next Post
پندرہویں کور کے نئے سربراہ کی لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات

پندرہویں کور کے نئے سربراہ کی لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.