جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

مسرور کا قتل انسانیت اور کشمیریت کا قتل : رینہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-12-10
in اہم ترین
A A
اب کی بار جموں وکشمیر میں بھارتیہ جنتا پارٹی پچاس سیٹیں حاصل کرے گی: روندر رینا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

سرینگر//
بی جے پی کے جموں کشمیر یونٹ کے صدر‘ رویندر رینہ نے عید گاہ علاقے میں ملی ٹنٹوں کے حملے میں جاں بحق ہونے والے پولیس افسر مسرور وانی کو ایک دیانتدار افسر قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ خدمت خلق کے جذبے سے سرشار افسر تھے ۔انہوں نے کہا کہ ان کا قتل انسانیت اور کشمیریت کا قتل ہے ۔
رینہ نے ان باتوں کا اظہار ہفتے کو یہاں رعناروای ‘جہاں انہوں نے پولیس افسر کے اہل خانہ کے ساتھ ملاقات کی اور ان کے ساتھ تعزیت و تسلیت کی‘میں میڈیا کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا ۔
بی جے پی یونٹ صدر نے کہا’’مسرور احمد وانی خدمت خلق کے جذبے سے سر شار تھے اور وہ غریبوں کی مدد کے لئے ہمیشہ پیش پیش رہتے تھے‘‘۔
رینہ کا کہنا تھا’’ان کا قتل انسانیت اور کشمیریت کا قتل ہے جو انتہائی تکلیف دہ واقعہ ہے اور سر زمین کشمیر ایک بار پھر بے گناہ کے کون سے لہو لہان ہوئی ہے‘‘۔
بی جے پی لیڈر نے کہا کہ جن لوگوں نے یہ کام انجام دیا وہ یہاں کے امن اور خوشحالی کے دشمن ہیں ۔انہوں نے کہا’’آخر کب تک یہاں بے گناہوں کا خون بہتا رہے گا ایسے واقعات کو بر داشت نہیں کیا جا سکتا ہے‘‘۔ان کا کہنا تھا کہ مسرور احمد کا نام دوستوں کے حلقوں میں مدد کرنے کے لئے مشہور تھا۔
بتادیں ک سری نگر کے عید گاہ علاقے میں سال رواں کے۲۹؍اکتوبر کو جنگجوئوں کے حملے میں زخمی ہونے والا پولیس انسپکٹر ۷دسمبر کی صبح دہلی کے ایک ہسپتال میں زندگی کی جنگ ہار گیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

راج بھون کی سابق فوجیوں اور محکمہ سینک ویلفیئر کے عہدیداروں کی میزبانی

Next Post

بمنہ ملی ٹینٹوں کی فائرنگ میں پولیس اہلکار زخمی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے
اہم ترین

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

2026-06-04
شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین
اہم ترین

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

2026-06-04
 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری
اہم ترین

 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری

2026-06-04
اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط
اہم ترین

اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط

2026-06-04
ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی
اہم ترین

ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی

2026-06-04
دہشت گردی سے متعلق مقدمے  میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے
اہم ترین

دہشت گردی سے متعلق مقدمے میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
وزیر اعلیٰ حکومت کو  وفاداری کی پریڈوں تک   محدود کر رہے ہیں: شرما
اہم ترین

وزیر اعلیٰ حکومت کو وفاداری کی پریڈوں تک  محدود کر رہے ہیں: شرما

2026-06-04
Next Post
بمنہ ملی ٹینٹوں کی فائرنگ میں پولیس اہلکار زخمی

بمنہ ملی ٹینٹوں کی فائرنگ میں پولیس اہلکار زخمی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.