ہفتہ, جون 6, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

امریکہ سے ملکر جنگ کے بعد غزہ کا انتظام سنبھالنے پر کام کر رہے ہیں: فلسطینی وزیراعظم

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-12-10
in عالمی خبریں
A A
اسرائیل اور فلسطین میں ہلاکتوں کی تعداد 1100 سے متجاوز
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ڈونلڈ ٹرمپ کو دھچکہ، اختیارات محدود کرنے کی قرارداد کامیاب

غزہ میں اسرائیلی فوج کے فضائی حملے، 4 بچوں سمیت 9 افراد شہید

غزہ//
فلسطینی وزیر اعظم محمد اشتیہ نے اعلان کیا ہے کہ فلسطینی اتھارٹی امریکی حکام کے ساتھ جنگ کے خاتمے کے بعد غزہ کی پٹی کو سنبھالنے کے منصوبے پر کام کر رہی ہے۔
اشتبہ نے جمعرات کو بلومبرگ کے ساتھ ایک انٹرویو میں رام اللہ میں واقع اپنے ہیڈکوارٹر ز سے کہا کہ تنازع کا ترجیحی نتیجہ حماس کے لیے ہے جو اس وقت غزہ کی پٹی کا انتظام سنبھالے ہوئے ہے۔ حماس فلسطین لبریشن آرگنائزیشن کی جونیئر پارٹنر ہے ۔ پی ایل او ایک نئی آزاد ریاست کے قیام میں مدد فراہم کر رہی ہے۔ یہ ریاست مغربی کنارے، غزہ کی پٹی اور مشرقی القدس کو شامل ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ اگر حماس کسی معاہدے تک پہنچنے اور فلسطین لبریشن آرگنائزیشن کے سیاسی نقطہ نظر کو قبول کرنے کے لیے تیار ہو تو بات چیت کی گنجائش ہو گی۔ انہوں نے کہا کہ فلسطینیوں کو تقسیم نہیں ہونا چاہیے اور حماس کو مکمل طور پر ختم کرنے کا اسرائیل کا ہدف غیر حقیقی ہے۔
اشتیہ کے بیانات کے جواب میں اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ میں کہا کہ حقیقت یہ ہے کہ فلسطینی اتھارٹی جو تجویز دے رہی یہ وہی چیز ہے جس سے میری پالیسی کو قوت ملتی ہے۔ میرا خیال یہ ہے کہ فلسطینی اتھارٹی مسئلے کا حل نہیں ہے۔
غزہ میں سات اکتوبر سے شروع جنگ میں 63 دنوں کے دوران 17458 فلسطینی شہید ہوچکےہیں۔ حماس نے شروع میں 1200 اسرائیلیوں کو ہلاک کیا تھا۔ 27 اکتوبر سے اسرائیل نے غزہ میں داخل ہوکر زمینی آپریشن شروع کردیا ہے۔ اس زمینی آپریشن میں 91 اسرائیلی فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

چین نے تین سیٹلائٹس کیلئے زھوکے-2 کیریئر راکٹ لانچ کیا

Next Post

ایرانی آرٹ ورک کی آمیزش مقامی پیپر ماشی کی مصنوعات میں نئی روح پھونک رہی ہے 

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

ڈونلڈ ٹرمپ کو دھچکہ، اختیارات محدود کرنے کی قرارداد کامیاب

2026-06-05
اسرائیل کی غزہ پر وحشیانہ بمباری، 5سالہ بچی سمیت 15 فلسطینی شہید
عالمی خبریں

غزہ میں اسرائیلی فوج کے فضائی حملے، 4 بچوں سمیت 9 افراد شہید

2026-06-05
اسرائیل ہماری دفاعی صلاحیتوں سے متعلق ایک خیالی خطرہ گھڑ رہا ہے : ایران
عالمی خبریں

جنگ دوبارہ شروع اور اسرائیل پر حملے کے لیے تیار ہیں:ایران

2026-06-05
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

امریکہ اب ایران کے خلاف دوبارہ جنگ نہیں کرےگا: ٹرمپ نے مشیروں کو آگاہ کردیا

2026-06-05
میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدے کی ناکامی کے یقینی امکانات

2026-06-04
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

صدر ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کے بعد منسوخ وائٹ ہاؤس پریس ڈنر دوبارہ کرنے کا اعلان

2026-06-04
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

ایران کا بحرین میں امریکی ففتھ فلیٹ ہیڈکوارٹر اور ایئربیس نشانہ بنانے کا دعویٰ

2026-06-04
ٹرمپ اور نیتن یاہو کے درمیان فون پر گرما گرم بحث
عالمی خبریں

’’میں تمھاری کھال بچا رہا ہوں‘‘ ٹرمپ کی نیتن یاہو پر شدید برہمی

2026-06-03 - Updated on 2026-06-04
Next Post
ایرانی آرٹ ورک کی آمیزش مقامی پیپر ماشی کی مصنوعات میں نئی روح پھونک رہی ہے 

ایرانی آرٹ ورک کی آمیزش مقامی پیپر ماشی کی مصنوعات میں نئی روح پھونک رہی ہے 

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.