منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

غزہ میں حماس کی جگہ لینےکیلئے فلسطین اتھارٹی کو منا رہے ہیں، برطانیہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-12-09
in عالمی خبریں
A A
غزہ؛ اسرائیل کی بمباری میں تاریخی مسجد ’العمری الکبیر‘ شہید
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

غزہ//
برطانوی وزیر دفاع گرانٹ شیپس نے کہا ہے کہ غزہ میں حماس کی جگہ حکومت سنبھالنے کے لیے فلسطین اتھاٹی کو راضی کرنے کی کوشش کر رہے ہیں جس سے مشرق وسطیٰ میں امن بحالی میں مدد ملے گی۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانوی وزیر دفاع گرانٹ شیپس فلسطین کے دورے کے دوران مغربی کنارے پہنچے اور امدادی کاموں میں مصروف برطانوی فوجیوں سے بھی ملاقات کی۔
اس ملاقات کے دوران برطانوی وزیر دفاع گرانٹ شیپس نے کہا کہ فلسطینی اتھارٹی کو غزہ کی حکومت سنبھالنے کے لیے تیار کر رہے ہیں۔ اگر ایسا ہوجاتا ہے تو فلسطین تنازع کا مستقل حل نکل آئے گا۔
برطانوی وزیر دفاع نے جنگ زدہ غزہ میں امدادی سامان کی ناکافی ترسیل پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ امدادی کارکنوں کو کھل کر کام کرنے اور امدادی سامان کی تقسیم میں حائل رکاوٹوں کو دور کیا جائے۔
خیال ہے کہ یہ پہلی بار نہیں کہ غزہ میں حماس کی جگہ فلسطین اتھارٹی کے حکومت سنبھالنے کی بات کی گئی ہو۔ اس سے قبل امریکا اور اسرائیل بھی یہی عندیہ دے چکے ہیں تاہم فلسطین اتھارٹی کا مؤقف سامنے نہیں آیا۔
دوسری جانب حماس نے ان خبروں پر ردعمل دیتے ہوئے کہا تھا کہ غزہ میں حکومت اس کی ہوگی جسے وہاں کے عوام اپنا حکمراں بنانا چاہیں گے۔ کسی بھی غیر جمہوری عمل کو قبول نہیں کیا جائے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

صدر نے تومر، پٹیل اور سروتا کے استعفے منظور کئے

Next Post

’امریکی صدر کے بیٹے ہنٹر بائیڈن پر سنگین الزامات عائد‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں
عالمی خبریں

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں

2026-08-31
عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
عالمی خبریں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

2026-08-31
ڈنمارک میں بھی تعلیمی اداروں میں برقعہ پر پابندی لگانے کی تیاریاں
عالمی خبریں

ڈنمارک میں بھی تعلیمی اداروں میں برقعہ پر پابندی لگانے کی تیاریاں

2026-08-31
ایران کا آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر دھماکے سے تباہ ہونے کا دعویٰ، سینٹکام کی تردید
عالمی خبریں

ایران کا آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر دھماکے سے تباہ ہونے کا دعویٰ، سینٹکام کی تردید

2026-08-31
عالمی خبریں

جے ڈی وینس کی فیملی کے اچانک سفری مطالبات پر خفیہ سروس کے اہلکار نالاں

2026-08-31
عالمی خبریں

لبنانی صدر جوزف عون امریکہ کے دورے پر روانہ

2026-08-31
عالمی خبریں

آخری سانس تک ایران کا دفاع کیا جائے گا: عباس عراقچی

2026-08-31
عالمی خبریں

اسرائیل کا فلسطینیوں کے خلاف ’کرمسن تھریڈ‘ نامی نیا منصوبہ

2026-08-31
Next Post
یوکرین میں امریکی فوج بھیجنے کا مطلب تیسری عالمی جنگ ہوگا،امریکی صدر

’امریکی صدر کے بیٹے ہنٹر بائیڈن پر سنگین الزامات عائد‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.