منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

سال 2015حملہ کیس :لشکر طیبہ کے دو کلیدی ملزمان کی جائیدادیں قرق

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-12-07
in تازہ تریں
A A
این آئی اے کے جموںکشمیر اور پنجاب میں۱۴مقامات پر چھاپے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/۷دسمبر

قومی تحقیقاتی ایجنسی(این آئی اے ) نے جمعرات کے روز لشکر طیبہ سے وابستہ دو اہم ارکان کی جائیدادیں منسلک کیں ۔

متعلقہ

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

بتادیں کہ 5اگست 2015کو سری نگر جموں شاہراہ پر نارسو نالہ کے نزدیک دہشت گردوں نے بی ایس ایف کانوائی پر حملہ کیا تھا جس کے نتیجے میں دو بی ایس ایف جوان جاں بحق جبکہ 13دیگر زخمی ہوئے تھے ۔

بی ایس ایف کی جوابی کارروائی میں ایک دہشت گرد مارا گیا جبکہ اس کے ساتھی نوید کی موقع پر ہی گرفتاری عمل میں لائی گئی تھی۔

این آئی اے کے ایک ترجمان نے بتایا کہ سال 2015میں ادھم پور میں بی ایس ایف کانوائی پر ہوئے حملے میں گرفتار کئے گئے دو ملزمان کی جائیدادوں کو قرق کیا گیا۔انہوں نے بتایا کہ دونوں کی گرفتاری عمل میں لائی گئی ہے اور این آئی اے کورٹ جموں میں کیس کی ٹرائل بھی چل رہی ہے ۔

این آئی اے نے ملزمان کی شناخت فیاض احمد یتو، عرف فیاض کھار اور خورشید احمد بٹ عرف خورشید عالم بٹ عرف سریا کے بطور کی ۔انہوں نے بتایا کہ تحقیقات کے دوران منکشف ہوا ہے کہ دونوں ملزمان کالعد م دہشت گرد تنظیم لشکر طیبہ سے وابستہ ہے ۔

ترجمان کے مطابق ملزمان کے خلاف عدالت مجاز میں چارج شیٹ بھی پیش کی گئی ہے ۔

این آئی اے کے مطابق اس کیس میں تفتیشی ایجنسی نے چار جائیدادوں کو ضبط کیا ہے جن میں فیاض احمد یتو ساکن کھڈونی کیموہ کولگام کا رہائشی مکان اور خورشید احمد بٹ عرف سریا ساکن چرسو اونتی پورہ اور سیل اونتی پورہ میں دو منزلہ عمارت اور دو پلاٹ اراضی کو ضبط کیا گیا ہے ۔انہوں نے مزید بتایا کہ یو اے پی اے کی مختلف دفعات کے تحت عدالت مجاز کی اجازت کے بعد کولگام اور اونتی پورہ میں چار جائیدادوں کو قرق کیا گیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

فائرنگ میں زخمی پولیس انسپکٹر دہلی کے ایمز میں چل بسا

Next Post

زوجیلا پاس :گاڑی کھائی میں گرنے سے ۴ افراد کی موت کا خدشہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 
اہم ترین

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

2026-09-01
پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال
اہم ترین

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

2026-09-01
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

سنہا کی انڈین ریڈ کراس سوسائٹی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت

2026-09-01
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع

2026-09-01
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
رام بن میں پولیس اور فوج کی مشترکہ کارروائی میں جنگجوؤں کی خفیہ کمیشن گاہ تباہ
اہم ترین

شوپیاں میں دہشت گردوں  کا ٹھکانہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
Next Post
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی

زوجیلا پاس :گاڑی کھائی میں گرنے سے ۴ افراد کی موت کا خدشہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.