جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

نیوزی لینڈ نے بنگلہ دیش کو دوسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں 172 رنز پر آؤٹ کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-12-07
in کھیل
A A
نیوزی لینڈ نے سنسنی خیز مقابلے میں انگلینڈ کو 1 رن سے شکست دی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

فیفا ورلڈکپ کی 96 سالہ تاریخ کا سب سے بڑا ایونٹ، نیا فارمیٹ کیسا ہوگا؟

خواتین ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل ہندوستان کو بڑا جھٹکا، انگلینڈ نے سیریز 2-1 سے جیت لی

میرپور//نیوزی لینڈ نے گلین فلپس، مچل سینٹنر کے تین تین وکٹ اور اعجاز پٹیل کے دو وکٹوں کی بدولت میزبان بنگلہ دیش کو آج یہاں دوسرے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں 172 رنز پر آؤٹ کر دیا۔
شیر بنگلہ نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے اس میچ میں بنگلہ دیش ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے آیا اور اس کے چار ٹاپ بلے باز ذاکر حسین آٹھ رنز، محمود الحسن جوئے نے 14، مومن الحق نے پانچ اورشانتو کو 9 رن کو 15 اوورز تک ٹیم کے 47 کے اسکور پر پویلین بھیج دیا تھا۔
مشفق الرحیم 35 کے اسکور پر گیند کو ہاتھ سے روکنے کی کوشش میں آؤٹ ہوئے۔ اسے کرکٹ کی زبان میں ’بال ہینڈلنگ‘ کہتے ہیں۔ اس کے ساتھ وہ اس طرح آؤٹ ہونے والے پہلے بنگلہ دیشی کرکٹر ہیں۔ جب وہ 41 اوورز کی چوتھی گیند پر آؤٹ ہوئے تو ٹیم کا اسکور 104 رنز تھا۔ اس کے بعد شہادت حسین 31 رنز بنا کر فلپس کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہوئے۔ نورالحسن ساتویں بنگلہ دیشی بلے باز تھے جو سات رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔ مہدی حسن معراج 20 رنز بنانے کے بعد آؤٹ ہوئے۔ تیج الاسلام چھ رنز بنانے کے بعد آؤٹ ہوئے، شرف الاسلام 10 رنز بنانے کے بعد آؤٹ ہوئے۔ نعیم حسن 13 رنز بنانے کے بعد ناٹ آؤٹ رہے۔
اور بنگلہ دیش کی پوری ٹیم پہلی اننگز میں 66.2 اوورز میں 172 رنز بنا کر آل آؤٹ ہو گئی۔
نیوزی لینڈ کی جانب سے گلین فلپس اور مچل سینٹنر نے تین تین وکٹیں حاصل کیں۔ جبکہ اعجاز پٹیل کے دو بلے باز آؤٹ ہوئے۔ ٹم ساؤتھی نے ایک وکٹ حاصل کی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پیش نظر زیادہ سے زیادہ آسٹریلوی کھلاڑی آئی پی ایل میں شرکت کریں: میکسویل

Next Post

غریبوں کو سرکاری اناج کا محتاط بنا دیا:مایاوتی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ورلڈکپ کی 96 سالہ تاریخ کا سب سے بڑا ایونٹ، نیا فارمیٹ کیسا ہوگا؟

2026-06-04
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

خواتین ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل ہندوستان کو بڑا جھٹکا، انگلینڈ نے سیریز 2-1 سے جیت لی

2026-06-04
بارہمولہ سے آئی پی ایل تک:۴۰ء۸ کروڑ میں بکے عاقب نبی کی غیر معمولی اْڑان
کھیل

عاقب نبی اور ذیشان انصاری سمیت چھ کھلاڑی بطور نیٹ بولرز ہندوستانی ٹیم میں شامل

2026-06-03
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

آئی پی ایل فائنل میں بدتمیزی: ٹم ڈیوڈ پر میچ فیس کا 50 فیصد جرمانہ، ایک میچ کی پابندی عائد

2026-06-03
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

وراٹ کوہلی کی نصف سنچری سے آر سی بی مسلسل دوسری بار چیمپئن بن گئی

2026-06-02
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں کیا نئی چیزیں متعارف ہوں گی؟

2026-06-02
آسٹریلیا۔پاکستان سیریز کے پروگرام میں تبدیلی
کھیل

پاکستان کی مہمان نوازی ہمیشہ متاثر کرتی ہے، آسٹریلوی کپتان

2026-05-31
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

انڈین اوپن آف سرفنگ: مینس اوپن کے سیمی فائنلسٹ کا فیصلہ

2026-05-31
Next Post
آگرہ: متوفی سابق پردھان کے اہل خانہ کو مالی معاونت فراہم کرے حکومت:مایاوتی

غریبوں کو سرکاری اناج کا محتاط بنا دیا:مایاوتی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.