منگل, جون 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

وادی کشمیر میں سردی تیز، سری نگر میں رواں سیزن کی ایک اور سرد ترین رات ریکارڈ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-11-21
in تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
کشمیر میں خشک موسم کے بیچ سردی تیز
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سری نگر/21 نومبر

وادی کشمیر میں جہاں سردی کا زور تیز تر ہو رہا ہے وہیں سری نگر میں ایک سرد ترین رات ریکارڈ ہونے کے بیچ کئی علاقوں میں منگل کی صبح بھی کہر چھایا رہا جس نے صبح کے وقت گھروں سے نکلنے والے لوگوں کے لئے مشکلات پیدا کئے ۔

متعلقہ

’جموں کشمیر میںمعیاری تعلیم تک رسائی کیلئے مرکز پرعزم‘

لیفٹیننٹ گورنر کا مبارک منڈی ہیریٹیج کمپلیکس کا دورہ

محکمہ موسمیات کے ایک ترجمان کے مطابق سرینگر میں رواں سیزن کی ایک اور سرد ترین رات ریکارڈ ہوئی ہے ۔انہوں نے کہا کہ سری نگر میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 1.2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے منفی 2.0 ڈگری سینٹی گریڈ کم ریکارڈ ہوا ہے ۔

سیاحتی مقام گلمرگ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی0.6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے 1.0 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ریکارڈ ہوا ہے ۔وادی کے دوسرے مشہور سیاحتی مقام پہلگام میں کم سے کم درجہ حرارت منفی2.9 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے 1.0 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا ہے ۔شمالی ضلع کپواہ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی0.8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے 1.0 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا ہے ۔

قصبہ قاضی گنڈ میں کم سے کم درجہ حرارت 0.8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے 2.0 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا ہے ۔متعلقہ محکمے کے مطابق وادی میں 26 نومبر تک موسم مجموعی طور پر خشک رہنے کا امکان ہے انہوں نے کہا کہ اس دوران 25 نومبر کو موسم ابر آلود رہنے کا امکان ہے ۔

دریں اثنا سری نگر کے کئی علاقوں میں منگل کی صبح بھی دھند چھائی رہی جس سے لوگوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

محکمہ موسمیات کے ڈائریکٹر مختار احمد کا کہنا ہے کہ سری نگر میں 26 نومبر کو صبح کے وقت دھند چھائی رہنے کا امکان ہے ۔

خشک موسم کے بیچ وادی کشمیر کو ملک کے باقی حصوں کے ساتھ جوڑنے والی سرینگر جموں قومی شاہراہ پر ٹریفک کی نقل و حمل جاری ہے جبکہ جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں کو صوبہ جموں کے پونچھ اور راجوری کے ساتھ جوڑنے والے تاریخی مغل روڈ اور سرینگر‘ لیہہ شاہراہ پر بھی ٹریفک حسب معمول رواں دو

اں ہے ۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموں کے بری برہمنہ علاقے میں سڑک حادثہ، ایک شخص کی موت دوسرا زخمی

Next Post

دھند میں باہر نکلنے والے بچے اور بزرگ ماسک لگائیں: ڈائریکٹرمحکمہ موسمیات سری نگر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’جموں کشمیر میںمعیاری تعلیم تک رسائی کیلئے مرکز پرعزم‘
اہم ترین

’جموں کشمیر میںمعیاری تعلیم تک رسائی کیلئے مرکز پرعزم‘

2026-06-09
لیفٹیننٹ گورنر کا مبارک منڈی ہیریٹیج کمپلیکس کا دورہ
اہم ترین

لیفٹیننٹ گورنر کا مبارک منڈی ہیریٹیج کمپلیکس کا دورہ

2026-06-09
’یاتریوں کو امرناتھ یاترا کے دوران گزشتہ برس سے بہتر سہولیات فراہم کی جائیں گی‘
اہم ترین

’یاتریوں کو امرناتھ یاترا کے دوران گزشتہ برس سے بہتر سہولیات فراہم کی جائیں گی‘

2026-06-09
’بھارت نے جوہری ہتھیاروں کے ذخیرے میں پاکستان پر برتری مزید بڑھا لی‘
اہم ترین

’بھارت نے جوہری ہتھیاروں کے ذخیرے میں پاکستان پر برتری مزید بڑھا لی‘

2026-06-09
سرینگر میں دو منشیات فروشوں کی۴کروڑ روپے مالیت کی جائیدادیں ضبط
اہم ترین

سرینگر میں دو منشیات فروشوں کی۴کروڑ روپے مالیت کی جائیدادیں ضبط

2026-06-09
دفاعی سیکرٹری کا   لیہہ سیکٹر میں آپریشنل  تیاریوں کا جائزہ
اہم ترین

دفاعی سیکرٹری کا  لیہہ سیکٹر میں آپریشنل تیاریوں کا جائزہ

2026-06-09
مشرقی لداخ:ڈیمچوک کے بعدفوج نے دیپ سانگ میں تصدیقی گشت شروع کر دیا
اہم ترین

لداخ : پانچ تشویشناک مریض  فضائی راستے سے چندی گڑھ منتقل

2026-06-09
نوشہرہ میں دراندازی کی کوشش ناکام‘ دہشت گرد ہلاک
اہم ترین

ایل او سی کے نزدیک راجوری میں  تین مارٹر گولے ناکارہ بنائے گئے

2026-06-09
Next Post
دھند میں باہر نکلنے والے بچے اور بزرگ ماسک لگائیں: ڈائریکٹرمحکمہ موسمیات سری نگر

دھند میں باہر نکلنے والے بچے اور بزرگ ماسک لگائیں: ڈائریکٹرمحکمہ موسمیات سری نگر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.