ہفتہ, جولائی 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

بدھل راجوری میں جھڑپ جاری۔ایک جنگجو کے مارے جانے کی اطلاع

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-11-18
in اہم ترین
A A
راجوری حملے میں ہلاک شدگان فوجیوں کی تعداد ۵ ہوگئی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

۲۰جولائی کے سیکریٹریٹ گھیراؤ مارچ کی تیاریوں کا جائزہ

سرینگر//
جموں و کشمیر کے سرحدی ضلع راجوری کے بہروٹے بدھل علاقے میں جمعہ کی دوپہر سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان گولی کا تبادلہ شروع ہوا ہے۔
ایک تصدیق طلب اطلاع کے مطابق جھڑپ میں اب تک ایک جنگجو ہلاک ہو چکا ہے ۔
تفصیلات کے مطابق پولیس اور فوج کی مشترکہ ٹیم نے بہروٹے بدھل میں عسکریت پسندوں کی چھپے ہوئے کی اطلاع ملنے کے بعد علاقہ کو محاصرے میں لیا اور تلاشی کارروائی شروع کی۔جوں ہی سکیورٹی فورسز کی مشترکہ ٹیم مشتبہ مقام کی طرف پہنچی،تو وہاں چھپے بیٹھے عسکریت پسندوں نے ان پر اندھا دھند فائرنگ کی جس کے بعد سکیورٹی فورسز نے جوابی کارروائی کی۔
تازہ تفصیلات کے مطابق دونوں جانب سے گولیوں کا تبادہ جاری ہے۔بعض رپورٹس کے مطابق ایک جنگجو کو مار گرایا گیا ہے تاہم سرکاری سطح پر اس کی فی الوقت تصدیق نہیں ہوئی ہے۔
واضح رہے کہ جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام کے سامنو علاقے میں سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے مابین پچھلے ۲۰گھنٹوں سے جاری تصادم میں۵عسکریت پسند مارے گئے ہیں۔ مہلوکین کی شناخت اور تنظیمی وابستگی کے بارے میں جانچ پڑتال شروع کی گئی ہے۔ بتادیں کہ اس سے پہلے پلوامہ کے پاریگام میں عسکریت پسندوں اور سکیورٹی فروسز کے درمیاں تصادم ہوا تھا، تاہم بعد میں عسکریت پسند سکیورٹی فورسز کو چکما دینے میں کامیاب ہوئے اور انکاؤنٹر سائٹ سے فرار ہوئے تھے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کولگام میں فورسز کیساتھ جھڑپ‘لشکر سے وابستہ۵مقامی جنگجو جاں بحق

Next Post

بارہمولہ پولیس منشیات مخالف بیداری کے لئے خصوصی جمعہ خطبوں کی پہل کر رہی ہے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘
اہم ترین

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

2026-07-18
۲۰جولائی کے سیکریٹریٹ گھیراؤ مارچ کی تیاریوں کا جائزہ
اہم ترین

۲۰جولائی کے سیکریٹریٹ گھیراؤ مارچ کی تیاریوں کا جائزہ

2026-07-18
’یاترا کے پہلے ۱۵ دنوں میں ۳ء۵لاکھ یاتریوں نے درشن کئے‘
اہم ترین

’یاترا کے پہلے ۱۵ دنوں میں ۳ء۵لاکھ یاتریوں نے درشن کئے‘

2026-07-18
 ریاستی درجے کی بحالی‘۲۰جولائی کےاحتجاج میں کانگریس شامل ہوگی:قرہ
اہم ترین

 ریاستی درجے کی بحالی‘۲۰جولائی کےاحتجاج میں کانگریس شامل ہوگی:قرہ

2026-07-18
آزادیٔ صحافت غیر ذمہ دارانہ صحافت کی ڈھال نہیں بن سکتی: دہلی ہائی کورٹ
اہم ترین

آزادیٔ صحافت غیر ذمہ دارانہ صحافت کی ڈھال نہیں بن سکتی: دہلی ہائی کورٹ

2026-07-18
فوج نے اوڑی سیکٹر میں در اندازی کی کوشش ناکام بنایا
اہم ترین

بھدرواہ میں فائرنگ کے  واقعے میں ایک شخص ہلاک  ایس او جی کے تین اہلکار زخمی

2026-07-18
سول انتظامیہ میں بڑے پیمانے پر تبادلے اور تقرریاں ‘ ۱۰۸ جے کے اے ایس افسران تبدیل
اہم ترین

 محکمۂ اطلاعات میں تبادلے‘۱۶ افسران  کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری

2026-07-18
مرکز بھرپائی کرے تو دو   منٹ میں شرب پر  پابندی لگ سکتی ہے :فاروق
اہم ترین

ڈاکٹر فاروق عبداللہ پر مبینہ قاتلانہ حملے کے ملزم کی ضمانت مسترد

2026-07-18
Next Post
جموںکشمیر پولیس کی ایمرجنسی خدمات حاصل کرنیکی موبائل ایپ

بارہمولہ پولیس منشیات مخالف بیداری کے لئے خصوصی جمعہ خطبوں کی پہل کر رہی ہے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.