منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ملک میں دو کروڑ خواتین کو لکھپتی بنانے کا ہدف: نریندر مودی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-11-16
in قومی خبریں
A A
۲۲؍اکتوبر سے روز گار میلہ ‘۱۰ لاکھ نوکریاں فراہم ہوں گی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

کھونٹی// وزیر اعظم نریندر مودی نے دو کروڑ خواتین کو لکھپتی بنانے کا ہدف مقرر کرتے ہوئے کہا کہ یہ ترقی یافتہ ہندوستان کے چار امرت ستون ہیں۔
وزیر اعظم نے بدھ کو برسا منڈا جینتی پر کھونٹی میں منعقدہ قبائلی گورو دیوس تقریب میں کہا کہ ہم جتنا ان چار ستونوں کو مضبوط کریں گے ، ترقی یافتہ ہندوستان کی عمارت اتنی ہی اونچی ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ چار امرت ستونوں میں پہلا ہندوستان کی خواتین، ہماری خواتین کی طاقت ہے ۔ دوسرا ہندوستان کے کسان، ہمارے مویشی پالنے والے ، ہمارے مچھلی پالنے والے ، ہمارے ان داتا۔ تیسرا- ہندوستان کے نوجوان، ہماری نوجوان طاقت اور چوتھا، ہندوستان کا متوسط طبقہ، ہندوستان کے غریب۔ انہوں نے ملک اور خاص طور پر جھارکھنڈ کو 50 ہزار کروڑ روپے کی اسکیموں کو تحفہ دیا۔
وزیر اعظم نے کہا کہ اس وقت ملک بالخصوص جھارکھنڈ کو 50 ہزار کروڑ روپے کی مختلف اسکیموں کا تحفہ ملا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ آج جھارکھنڈ کی اس مقدس سرزمین سے دو تاریخی مہمات شروع ہونے والی ہیں۔ پی ایم جنجاتیہ آدیواسی نیائے مہا ابھیان، معدومیت کے دہانے پر کھڑے قبائلیوں کی حفاظت کرے گا اور انہیں بااختیار بنائے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

لالواقربا پروری کے حامی: نتیانند

Next Post

اسرائیل کا الشفا پر ٹینکوں سے حملہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ   کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘  کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان
اہم ترین

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

2026-09-01
اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی
قومی خبریں

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

2026-08-31
سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ
قومی خبریں

سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ

2026-08-31
زمین کے ریکارڈ اور ڈیجیٹل لون کو جوڑنے کے لیے وزارتِ دیہی ترقی اور آر بی آئی کے درمیان میٹنگ
قومی خبریں

زمین کے ریکارڈ اور ڈیجیٹل لون کو جوڑنے کے لیے وزارتِ دیہی ترقی اور آر بی آئی کے درمیان میٹنگ

2026-08-31
پی ایم مودی نے ہندستان سے اولمپک میں رسائی بڑھانے، 2036 کھیلوں کی تیاریاں ابھی سے شروع کرنے پر زور دیا
قومی خبریں

وزیر اعظم نے وکرم یان بنانے والی کمپنی اسکائی روٹ کے بانیوں کو مبارکباد دی

2026-08-31
وانگچک کی حالت مستحکم، لیکن علاج سے کیا انکار: صفدر جنگ ہسپتال
قومی خبریں

وانگچک کی حالت مستحکم، لیکن علاج سے کیا انکار: صفدر جنگ ہسپتال

2026-08-31
وانگچک کوجنترمنتر سے ہٹانا ،طلبا کی آواز دبانا غلط : راہل
قومی خبریں

وانگچک کوجنترمنتر سے ہٹانا ،طلبا کی آواز دبانا غلط : راہل

2026-08-31
قومی خبریں

ویشنو اور دھامی نے دکھائی رام نگر-دہرادون ایکسپریس کو ہری جھنڈی

2026-08-31
Next Post
 غزہ کے اسپتال پر حملے میں کم از کم 500 افراد ہلاک‘ اسرائیل اور حماس کے ایک دوسرے پر الزامات

اسرائیل کا الشفا پر ٹینکوں سے حملہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.