منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

کانگریس کی بدقسمتی، 2014 میں عوام نے دہلی میں ایک ‘چوکیدار’بیٹھا دیا: مودی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-11-09
in تازہ تریں
A A
پورا ہندوستان منی پور کے ساتھ کھڑا ہے: وزیراعظم
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

ستنا/۹نومبر

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج ایک بر پھر بدعنوانی کے معاملے پر کانگریس پرزور دار حملہ کرتے ہوئے کہا کہ کانگریس کے بدعنوانی کے دور میں بچولیوں کی موج تھی، لیکن پارٹی کی بدقسمتی تھی کہ عوام نے 2014 میں دہلی میں ایک ‘چوکیدار’ بیٹھا دیا، جس نے کانگریس کی ان تمام سرگرمیوں پر تالا لگادیا۔

متعلقہ

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

مودی مدھیہ پردیش کے ستنا میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے امیدواروں کی حمایت میں ایک انتخابی جلسہ سے خطاب کر رہے تھے ۔

اس دوران مودی نے کہا کہ ریاستی انتخابات میں ہر ووٹ تری شکتی کی طاقت سے بھرا ہوا ہے ۔ ایک ووٹ یہاں دوبارہ بی جے پی کی حکومت بنانے جا رہا ہے ، وہی ووٹ دہلی میں مودی حکومت کو مضبوط کرے گا اور وہی ووٹ بدعنوان کانگریس کو مدھیہ پردیش کی حکومت سے سو کوس دور لے جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ ایک ووٹ سے تین کمال ہوں گے ۔

وزیر اعظم نے کہا کہ اس بار ریاستی انتخابات بہت دلچسپ ہیں۔ اس بار ریاست کے مستقبل کا فیصلہ مائیں بہنیں کرنے والی ہیں۔ ووٹنگ میں ابھی دن باقی ہیں لیکن اس سے پہلے ہی کانگریس کے جھوٹ کا غبارہ پنکچر ہو کر پھٹ گیا ہے ۔ اس کی ہوا نکل گئی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ جب غبارے کی ہوا نکلتی ہے تو وہ ادھر ادھر جاتا ہے ، کانگریس لیڈروں کا بھی یہی حال ہے ۔

مودی نے کہا کہ ان دنوں وہ جہاں بھی جاتے ہیں، وہاں عظیم الشان شری رام مندر کی بات ہوتی ہے ۔ اسی سلسلے میں، سندرکانڈ کی لائن’رام کاجو کنہیں بنو، موہی کہاں وشرم’ کا حوالہ دیتے ہوئے ، انہوں نے کہا کہ یہ سطر ان کے ذہن میں بار بار آتی ہے اور انہیں متاثر کرتی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی حکومت جس عیقدت سے رام مندر بناتی ہے اسی لگن سے چار کروڑ گھر بناتی ہے ۔ اگر حکومت ایک عظیم الشان پارلیمنٹ کمپلیکس بناتی ہے ، تو 30 ہزار پنچایتوں کی عمارتیں بھی اسی آئین کی تعظیم کے ساتھ بناتی ہے ۔

وزیر اعظم نے کہا کہ 3 دسمبر کو بی جے پی کی حکومت واپس آنے کے بعد پردھان منتری آواس یوجنا پر کام میں مزید تیزی آئے گی۔ اگر عوام نے غریب کے بیٹے کو دہلی بھیجا ہے تو وہ غریبوں کے لیے کام توکرے گاہی۔ انہوں نے کہا کہ مودی نے چار کروڑ گھر بنائے ، لیکن اپنے لیے گھر نہیں بنایا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

رام گڑھ سیکٹر میں رینجرز کی فائرنگ سے بی ایس ایف اہلکار ہلاک

Next Post

بیگ صاحب میڈم جی کے حضور میں!

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 
اہم ترین

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

2026-09-01
پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال
اہم ترین

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

2026-09-01
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

سنہا کی انڈین ریڈ کراس سوسائٹی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت

2026-09-01
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع

2026-09-01
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
رام بن میں پولیس اور فوج کی مشترکہ کارروائی میں جنگجوؤں کی خفیہ کمیشن گاہ تباہ
اہم ترین

شوپیاں میں دہشت گردوں  کا ٹھکانہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
Next Post
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟

بیگ صاحب میڈم جی کے حضور میں!

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.