ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

امریکی صدر نے یوکرین کیلئے 150 ملین ڈالر کی فوجی امداد کی منظوری دے دی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-05-08
in عالمی خبریں
A A
یوکرین میں امریکی فوج بھیجنے کا مطلب تیسری عالمی جنگ ہوگا،امریکی صدر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

ماسکو؍لندن//
امریکی صدرجو بائیڈن نے جُمعے کے روز یوکرین کے لیے نئی فوجی امداد کا اعلان کیا ہے جس میں توپ خانے اور راڈار کا سامان شامل ہے، لیکن انہوں نے خبردار کیا کہ کیئف کو ہتھیاروں کی فراہمی کے لیے مختص کیے گئے فنڈز ختم ہو رہے ہیں۔ انہوں نے کانگریس سے اضافی فنڈز مختص کرنے کا بھی مطالبہ کیا۔
بائیڈن نے کہا کہ میں سیکیورٹی امداد کے ایک اضافی پیکج کا اعلان کر رہا ہوں جو یوکرین کو مزید توپ خانے، راڈار اور دیگر آلات فراہم کرے گا جبکہ ایک سینئر امریکی اہلکار نےبتایا کہ اس پیکج کی مالیت 150 ملین ڈالر ہے۔
اہلکار نے وضاحت کی کہ امداد میں خاص طور پر155 ملی میٹردھانے والی توپ کے 25,000گولے، روسی توپ خانے کے مقامات کا پتہ لگانے کے لیے اینٹی بیٹری ریڈار ڈیوائسز، اور کمیونیکیشن جیمرز شامل ہیں۔
بائیڈن انتظامیہ نے بھاری توپ خانے، اسٹنگر میزائل لانچرز، طیارہ شکن میزائلوں اور ڈرونز سمیت اب تک یوکرین کو 3.4ارب ڈالرسے زیادہ مالیت کا اسلحہ بھیجا تھا۔
جمعہ کو اعلان کردہ نئے امدادی پیکج کے اجراء کے ساتھ ہی یوکرین کی مدد کے لیے مختص کیے گئے فنڈز ختم ہو گئے ہیں۔
بائیڈن کانگریس پر زور دے رہے ہیں کہ وہ یوکرین کے لیے 33 ارب ڈالر کا ایک بڑا امدادی پیکج منظور کرے، جس میں 20 ارب ڈالر کی فوجی امداد بھی شامل ہے جو پانچ ماہ تک جاری رہے گی۔
اتوار کے روز ایک ویڈیو میٹنگ منعقد کی جائے گی جس میں بائیڈن، گروپ آف سیون کے رہ نما اور یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی شرکت کریں گے۔ تاکہ اس کی سرزمین پر روسی حملے کے بعد یوکرین کی مغربی حمایت پر تبادلہ خیال کیا جا سکے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سری لنکا میں 5 ہفتوں میں دوسری مرتبہ ایمرجنسی نافذ

Next Post

کیوبا کے ہوٹل میں دھماکہ ،22 افراد ہلاک

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post
کیوبا کے ہوٹل میں دھماکہ ،22 افراد ہلاک

کیوبا کے ہوٹل میں دھماکہ ،22 افراد ہلاک

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.