منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

زلینسکی نے روس کے ساتھ امن معاہدے کیلئے ریڈ لائن کھینچ دی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-05-08
in عالمی خبریں
A A
مذاکرات کی ناکامی کا مطلب تیسری عالمی جنگ ہوگی: زیلنسکی

Zalenski

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کیف//
یوکرین کے صدر ولودومیر زیلینسکی نے روس کے ساتھ امن معاہدے کے لیے ریڈ لائن کھینچ دی۔
برطانوی تھنک ٹینک سے بات کرتے ہوئے یوکرین کے صدر دلودومیر زیلینسکی کا کہنا تھا کہ روس کے ساتھ امن معاہدہ صدر اسی وقت ممکن ہے کہ جب روسی افواج حملے سے پہلے والی پوزیشن پر چلی جائیں، یہ سب سے کم تر چیز ہے جسے ہم قبول کریں گے۔ولودومیر زیلینسکی کا کہنا تھا کہ میں مِنی یوکرین کا نہیں یوکرین کا سربراہ ہوں تاہم یوکرینی صدر نے کریمیا کا نام نہیں لیا جسے 2014 میں روس نے اپنے ساتھ ملا لیا تھا۔
برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق روس اس وقت یوکرین کے دوسرے بڑے شہر ماریوپول پر مکمل کنٹرول کی کوشش کر رہا ہے تاہم انہیں فورسز کے ساتھ ساتھ عوامی سطح پر بھی مزاحمت کا سامنا ہے۔
رپورٹ کے مطابق اگر روس ماریو پول پر قبضہ کرنے میں کامیاب ہو جاتا ہے تو 2 ماہ سے جاری جنگ میں یہ ماسکو کی بڑی پیشقدمی ہو گی جسے ولادمیر پیوٹن 9 مئی کو روس کی دوسری جنگ عظیم میں نازیوں کے خلاف کامیابی کے دن کے موقع پر خوشی کے طور پر منا سکتے ہیں۔
یوکرینی صدر کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ میں نے جرمن چانسلر کو دعوت دی ہے کہ وہ 9 مئی کو یوکرین کا دورہ کریں جو روس کے یوم فتح کے موقع پر ہمارے لیے حوصلہ افزائی کا باعث ہو گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

گوٹیریس نے سلامتی کونسل میں یوکرین میں امن سے متعلق دئے گئے بیان کا خیرمقدم کیا

Next Post

سری لنکا میں 5 ہفتوں میں دوسری مرتبہ ایمرجنسی نافذ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں
عالمی خبریں

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں

2026-08-31
عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
عالمی خبریں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

2026-08-31
ڈنمارک میں بھی تعلیمی اداروں میں برقعہ پر پابندی لگانے کی تیاریاں
عالمی خبریں

ڈنمارک میں بھی تعلیمی اداروں میں برقعہ پر پابندی لگانے کی تیاریاں

2026-08-31
ایران کا آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر دھماکے سے تباہ ہونے کا دعویٰ، سینٹکام کی تردید
عالمی خبریں

ایران کا آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر دھماکے سے تباہ ہونے کا دعویٰ، سینٹکام کی تردید

2026-08-31
عالمی خبریں

جے ڈی وینس کی فیملی کے اچانک سفری مطالبات پر خفیہ سروس کے اہلکار نالاں

2026-08-31
عالمی خبریں

لبنانی صدر جوزف عون امریکہ کے دورے پر روانہ

2026-08-31
عالمی خبریں

آخری سانس تک ایران کا دفاع کیا جائے گا: عباس عراقچی

2026-08-31
عالمی خبریں

اسرائیل کا فلسطینیوں کے خلاف ’کرمسن تھریڈ‘ نامی نیا منصوبہ

2026-08-31
Next Post
سری لنکا میں مظاہرین پرپولیس کی فائرنگ، ایک شخص ہلاک

سری لنکا میں 5 ہفتوں میں دوسری مرتبہ ایمرجنسی نافذ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.