ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

مہادیو ایپ پر پابندی لگانے میں تاخیر حیران کن: کانگریس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-11-07
in قومی خبریں
A A
’ جدوجہد کے وقت‘آزاد کا ساتھ چھوڑنا بدقسمتی :کانگریس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

نئی دہلی// کانگریس نے کہا ہے کہ چھتیس گڑھ اسمبلی انتخابات کے دوران بحث میں آئے مہادیو ایپ کی انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) تحقیقات کر رہی ہے ، اس کے باوجود ایپ پر پابندی لگانے میں تاخیر حیران کن ہے ۔
کانگریس کمیونیکیشن ڈپارٹمنٹ کے انچارج جے رام رمیش نے پیر کو یہاں جاری ایک بیان میں کہاکہ ‘‘ای ڈی کئی مہینوں سے مہادیو ایپ کیس کی تحقیقات کر رہی ہے ۔ پھر بھی حیرت ہے کہ اس پر پابندی لگانے میں اتنا وقت لگا۔ اس ایپ پر پابندی لگانے کا مطالبہ سب سے پہلے چھتیس گڑھ کے وزیر اعلی بھوپیش بگھیل نے 24 اگست 2023 کو کیا تھا۔ ان کی تعریف کرنے کے بجائے وزیر اعظم نے ان کے خلاف ای ڈی کا مقدمہ درج کرایا ہے ۔’’
انہوں نے کہاکہ "بھارتیہ جنتا پارٹی کے مرکزی وزیر اس حقیقت کے بارے میں صاف جھوٹ بول رہے ہیں کہ چھتیس گڑھ حکومت نے مہادیو ایپ پر پابندی لگانے کا مطالبہ نہیں کیا تھا۔ مسٹر بھوپیش بگھیل نے 24 اگست 2023 کو کانگریس ہیڈ کوارٹر میں پریس کانفرنس میں مرکزی حکومت کی طرف سے 28 فیصد ٹیکس لگا کر ملزمین کی گرفتاری اور آن لائن سٹے بازی کو قانونی حیثیت دینے کا معاملہ بھی اٹھایا تھا۔ وزیر اعلیٰ کئی مہینوں سے لگاتار سوال پوچھ رہے ہیں کہ مرکزی حکومت اس بیٹنگ ایپ پر پابندی کیوں نہیں لگا رہی ہے ۔ انہوں نے کہا تھا کہ شاید یہ پابندی 28 فیصد جی ایس ٹی کے لالچ کی وجہ سے نہیں لگائی جا رہی ہے یا ہو سکتا ہے کہ بی جے پی نے ایپ آپریٹرز کے ساتھ لین دین کیا ہو۔
ترجمان نے کہاکہ "بی جے پی حکومت نے نہ صرف اس معاملے میں مجرموں کو گرفتار کیا، بلکہ ایپ آپریٹرز کو ٹیکس جمع کرکے قانونی جواز فراہم کرکے ان کی غلطیوں کو بھی تحفظ فراہم کیا۔ چھتیس گڑھ کے لوگ سب کچھ دیکھ رہے ہیں۔ ریاست کے عوام ایک بار پھر اسمبلی انتخابات میں کانگریس کے حق میں مینڈیٹ دے کر بی جے پی کی ان حرکتوں کا منہ توڑ جواب دیں گے ۔

 

 

متعلقہ

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

نوویک جوکووچ نے پیرس ماسٹرزاوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا

Next Post

دہلی-این سی آر، شمالی ہندوستان اور نیپال میں زلزلے کے جھٹکے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
Next Post
جموں کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے ، کوئی نقصان نہیں

دہلی-این سی آر، شمالی ہندوستان اور نیپال میں زلزلے کے جھٹکے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.