ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیل کو اپنے دفاع کا حق نہیں، وہ قابض ہے، روس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-11-04
in عالمی خبریں
A A
روس نے جاپان کو ہمارز راکٹ فائر کرنے پر وارننگ دے دی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

یوکرین کے پاس پیٹریاٹ میزائل ختم، ٹرمپ اور زیلنسکی کے درمیان کشیدگی میں اضافہ

ترکیہ سمیت 19 ممالک کی کولمبیا کے اسرائیل میں سفارت خانے کو القدس منتقل کرنے کی مذمت

برسلز//
ٍ روس نے دوٹوک اعلان کیا ہے کہ اسرائیل کو اپنے دفاع کا کوئی حق نہیں، وہ قابض ہے۔
روس نے واضح کیا کہ اقوام متحدہ کو یہ حق حاصل نہیں کہ وہ اسرائیل کو غزہ میں زمینی کارروائی کا مینڈیٹ دے۔
اس موقع پر روس نے بحران خطے میں پھیلنے سے روکنے اور سفارتی حل کے مطالبے پر زور دیا۔
واضح رہے کہ 27 روز بمباری کے بعد غزہ شہر کا ٹینکوں سے محاصرہ کیا گیا ہے، اسرائیل نے چاروں طرف سے گھیر کر فلسطینیوں کے قتل عام کی ٹھان لی ہے۔
اسرائیلی طیاروں کی بمباری بھی جاری ہے جس سے شہید فلسطینیوں کی تعداد 9 ہزار 200 ہوگئی، جبکہ 24 ہزار فلسطینی زخمی ہیں۔
جبالیہ کیمپ پر ایک اور حملے سے 30 اور البریج پناہ گزیں کیمپ پر بمباری سے 29 فلسطینی شہید، رہائشی عمارت پر بم گرنے سے بھی 15 افراد جاں بحق۔
غزہ کے واحد کینسر اسپتال میں علاج بند ہونے کے سبب چار مریض سسک سسک کر دم توڑ گئے۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

تہران: منشیات کی بحالی کے مرکز میں آتشزدگی سے 27 افراد ہلاک

Next Post

ہم نہیں چاہتے کہ سپریم کورٹ تاریخ پے تاریخ عدالت بنے:چیف جسٹس آف انڈیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

یوکرین کے پاس پیٹریاٹ میزائل ختم، ٹرمپ اور زیلنسکی کے درمیان کشیدگی میں اضافہ
عالمی خبریں

یوکرین کے پاس پیٹریاٹ میزائل ختم، ٹرمپ اور زیلنسکی کے درمیان کشیدگی میں اضافہ

2026-10-17
ترکیہ سمیت 19 ممالک کی کولمبیا کے اسرائیل میں سفارت خانے کو القدس منتقل کرنے کی مذمت
عالمی خبریں

ترکیہ سمیت 19 ممالک کی کولمبیا کے اسرائیل میں سفارت خانے کو القدس منتقل کرنے کی مذمت

2026-10-17
ٹرمپ جوہری معاہدے کے بغیر ایران کے ساتھ تنازع ختم کرنے پر تیار: رپورٹ
عالمی خبریں

ٹرمپ کا ایران پر جوہری حملہ کرنے سے انکار

2026-10-17
یوکرین: روسی ڈرون حملے نے پورے وولین کو بجلی سے محروم کر دیا
عالمی خبریں

یوکرین: روسی ڈرون حملے نے پورے وولین کو بجلی سے محروم کر دیا

2026-10-17
ٹرمپ نے فورٹ ہُڈ حملے کے مجرم کو دی جانے والی سزائے موت کی براہِ راست نشریات منسوخ کی
عالمی خبریں

ٹرمپ نے فورٹ ہُڈ حملے کے مجرم کو دی جانے والی سزائے موت کی براہِ راست نشریات منسوخ کی

2026-10-17
عالمی خبریں

انڈونیشیا میں ایک دہائی سے زائد عرصے کی بدترین جنگلاتی آگ، چار افراد ہلاک

2026-10-17
عالمی خبریں

میانمار کے فوجی بغاوت کے رہنما سے صدر بننے والے من آنگ ہلائینگ نے جنگ کے باوجود پڑوسی ممالک کی حمایت دوبارہ حاصل کرلی

2026-10-17
امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
Next Post
جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ ملک کے۵۰ویں چیف جسٹس مقرر

ہم نہیں چاہتے کہ سپریم کورٹ تاریخ پے تاریخ عدالت بنے:چیف جسٹس آف انڈیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.