ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

انگلینڈ کے نئے ٹیسٹ کپتان اسٹوکس نےتوڑا چھکوں کا ریکارڈ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-05-08
in کھیل
A A
بین اسٹوکس گھٹنے کی انجری کے باعث ایک ماہ کے لیے کرکٹ سے باہر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

لندن// انگلینڈ کے نئے ٹیسٹ کپتان بین اسٹوکس نے اس سیزن میں اپنے پہلے کاؤنٹی میچ میں 17 چھکے لگانے کا نیا ریکارڈ قائم کیا ہے۔ ڈرہم کے لئے کھیلتے ہوئےاسٹوکس نے 161 رنوں کی اننگز کھیلی۔
قومی ٹیم کا کپتان بنائے جانے کے بعد یہ فرسٹ کلاس کرکٹ میں اسٹوکس کی پہلی اننگز تھی ۔ انہوں نے ووسٹر شائر کے خلاف صرف 126 گیندوں پر 161 رن بنائے ۔ اس دوران انہوں نے ایک اوور میں پانچ چھکے اور مجموعی طور پر 17 چھکے لگا ئے ۔ انہوں نے کاؤنٹی میچ میں 16 چھکوں کا پرانا ریکارڈ توڑ دیا ۔ آسٹریلیا کے اینڈریو سائمنڈز نے 1995 میں گرام نیپیئر نے سرے کے خلاف 2011 نے یہ کارنامہ انجام دیا تھا ۔ صرف 64 گیندوں میں اسٹوکس نے اپنی سنچری مکمل کی ۔ اس اننگز کے دوران انہوں نے پانچویں وکٹ کے لیے 220 رن بھی جوڑے ۔
30 سالہ آل راؤنڈر نے جوش بیکر کے ایک اوور میں لگاتار پانچ چھکے لگا کر ڈرہم کے کھلاڑی کی طرف سے تیز ترین فرسٹ کلاس سنچری بنائی ۔ اس سے قبل یہ ریکارڈ پال کولنگ ووڈ کے نام تھا جنہوں نے 2005 میں 75 گیندوں پر سنچری بنائی تھی۔
لنچ کے بعد آخر کاراسٹوکس پویلین لوٹنا پڑا ۔ ڈرہم نے چھ وکٹ پر 580 رن بنانے کے بعد اپنی اننگز ڈکلیئر کی ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بطور کرکٹر شاہد آفریدی نے پاکستان کی بہت خدمت کی، کامران اکمل بھی سابق کپتان کے حق میں بول پڑے

Next Post

کوہلی نے اپنا دور عروج دیکھ لیا، اب بابر اعظم ان سے آگے ہے: عاقب جاوید

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
وراٹ کوہلی پر ہوں گی سب کی نظریں

کوہلی نے اپنا دور عروج دیکھ لیا، اب بابر اعظم ان سے آگے ہے: عاقب جاوید

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.