ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

زخمی پولیس اہلکار ہسپتال میں دم تو ڑ بےٹھا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-05-07
in تازہ تریں
A A
پلوامہ کے لاپتہ سبکدوش سرکاری ملازم کی لاش چوبیس روز بعد بر آمد

dead

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

سرینگر/۷ مئی
عسکریت پسندوں کے حملے میں زخمی ہونے والا ایک پولیس اہلکار ہفتہ کی شام یہاں کے سکمز ہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔
حکام نے بتایا کہ پولیس اہلکار ہفتہ کی صبح سرینگر ضلع میں ڈاکٹر علی جان روڈ پر آئیوا پل کے قریب عسکریت پسندوں کی فائرنگ سے شدید زخمی ہو گیا۔
ایک اعلیٰ پولیس افسر نے ایک مقامی خبر رساں ایجنسی کو بتایا کہ پولیس اہلکار، غلام حسن ڈار ولد غلام رسول ڈار آف ڈانوار عیدگاہ، اپنی موٹر سائیکل پر سوار ہو کر ممکنہ طور پر پی سی آر میں ڈیوٹی پر جا رہا تھا، جب آج صبح عسکریت پسندوں نے اس پر فائرنگ کر دی، جس سے وہ شدید زخمی ہو گیا۔
افسر نے بتایا کہ پولیس اہلکار، جو۲۱۱ پولیس گاڑی کے ساتھ ڈرائیور ہے، کو قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
بعد میں شام کو، پولیس اہلکار زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔سکمز ہسپتال کے ایک سینئر ڈاکٹر جی این یتو نے اس کی تصدیق کی۔
اس سے پہلے زخمی اہلکار کے بھائی نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ غلام حسن سال۲۰۰۲سے محکمہ پولیس میں تعینات ہے اور۹۰۰۲میں مستقل ہوا ۔ انہوں نے بتایا مذکورہ اہلکاربطور ڈائیور وہ بھی ٹریفک پولیس میںکام کرہا ہے ۔
انہوں نے کہا اس کے بھائی نے آج تک کسی کو کوئی نقصان نہیں پہنچا یا جس کی وجہ سے وہ بلا خوف کہیں بھی جاتا تھا حتیٰ کہ مکان کے چاروں اطراف کوئی دیوار بھی نہیں۔
اس واقعے کے بعد وہاں خواتین جمع ہوئیں جوزور زور سے رو رہی تھیں ۔
ایک اہلکار نے مزید کہا کہ علاقے کو گھیرے میں لے لیا گیا ہے اور حملہ آوروں کو پکڑنے کے لیے تلاش شروع کر دی گئی ہے جبکہ شہر میں بڑے پیمانے پر تلاشی کارروائیاں تیز کر دی گی ہےں ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اسمبلی انتخابات میں پچاس سے زیادہ سیٹیں حاصل کرنا ہدف ہے:رینا

Next Post

غور و فکر تو کیجئے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟

غور و فکر تو کیجئے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.