ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

جنوبی افریقہ نے نیوزی لینڈ کو 190رنز سے شکست دی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-11-02
in کھیل
A A
جنوبی افریقی بیٹر نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022 کی پہلی سنچری بنالی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی روز باؤل سیریز میں ٹی 20 میچ بھی شامل

کرکٹ کا چوتھا فارمیٹ ‘ٹیسٹ ٹوئنٹی سری لنکا میں شروع ہو رہا ہے

پونے//
ورلڈ کپ میں جنوبی افریقا نے نیوزی لینڈ کو 190 رنز سے شکست دے دی۔
پونے میں کھیلے گئے میگا ایونٹ کے 32 ویں میچ میں نیوزی لینڈ کی ٹیم 358 رنز کے تعاقب میں 36.3 اوورز میں 167 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔
کیویز کی جانب سے گلین فلپس 60 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔ جبکہ اوپننگ بیٹر ڈیون کانوے 2، ول ینگ 33، رچن روندرا 9، کپتان ٹام لیتھم 4، ڈیرل مچل 24، مچل سینٹنر 7، ٹم ساؤتھی 7، جیمز نیشم 0 اور ٹرینٹ بولٹ 9 رن بنا کر آؤٹ ہوئے۔
جنوبی افریقا کی جانب سے کیشو مہاراج نے 4، مارکو جینسن نے 3، جیرالڈ کوٹزے نے 2 جبکہ کیگیسو رباڈا نے 1 وکٹ حاصل کی۔
اس سے قبل جنوبی افریقا نے 50 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 357 رنز اسکور کیے۔
اوپنرز ٹیم کو اچھا دینے میں ناکام رہے، کپتان ٹمبا باؤما 24 رنز بناکر آؤٹ ہوئے جبکہ کوئنٹن ڈی کوک اور راسی وین ڈیر ڈوسن کے درمیان 200 رنز کی پارٹنرشپ قائم ہوئی، ڈی کوک نے 3 چھکوں اور 10 چوکوں کی مدد سے 114 رنز کی اننگز کھیلی۔ وین ڈیر ڈوسن 5 چھکوں اور 9 چکوں کی مدد سے 133 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔ ڈیوڈ ملر 53 رنز بنا سکے۔
ہینرک کلاسن 15 اور ایڈن مارکرم 6 رنز بنا کر ناقابلِ شکست رہے۔
نیوزی لینڈ کی جانب سے ٹم ساؤتھی نے 2 جبکہ ٹرینٹ بولٹ اور جیمز نیشم نے 1، 1 وکٹ حاصل کی۔
قبل ازیں نیوزی لینڈ کے کپتان ٹام لیتھم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا، انہوں نے کہا کہ آسٹریلیا کے خلاف میچ میں جیت سے چند قدم کے فاصلے پر رہے تاہم کوشش کریں گے میں کامیابی سمیٹیں اور اپنی پوزیشن مستحکم کریں۔
اس موقع پر نے کہا کہ جنوبی افریقا کے کپتان ٹمبا باؤما نے کہا کہ میچ میں کامیابی سمیٹ کر سیمی فائنل میں پہنچنے کی راہ ہموار کرنا چاہتے ہیں۔
جنوبی افریقا نے تبریز شمسی کی جگہ کاگیسو ربادا جبکہ نیوزی لینڈ نے لوکی فرگوسن کی جگہ ٹم ساؤتھی کو پلئینگ الیون میں جگہ دی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کچھ توشرم کرو

Next Post

بیٹرز اور بولرز کی ون ڈے رینکنگ میں نمبر ون پوزیشن پاکستان کے پاس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی روز باؤل سیریز میں ٹی 20 میچ بھی شامل
کھیل

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی روز باؤل سیریز میں ٹی 20 میچ بھی شامل

2026-10-17
کرکٹ کا چوتھا فارمیٹ ‘ٹیسٹ ٹوئنٹی سری لنکا میں شروع ہو رہا ہے
کھیل

کرکٹ کا چوتھا فارمیٹ ‘ٹیسٹ ٹوئنٹی سری لنکا میں شروع ہو رہا ہے

2026-10-17
حوثی باغیوں کے حملوں کے باوجود ایشیائی کپ مقررہ وقت پر ہوگا: سعودی عرب
کھیل

حوثی باغیوں کے حملوں کے باوجود ایشیائی کپ مقررہ وقت پر ہوگا: سعودی عرب

2026-10-17
کھیل

بنگلورو میں ہندوستان ویسٹ انڈیز ٹی ٹوئنٹی سیریز کے فیصلہ کن میچ پر بارش کا سایہ

2026-10-17
کھیل

دہلی ڈائنامائٹس نے سپر 6 میں جگہ بنائی

2026-10-17
کھیل

اتراکھنڈ چیلنج کپ انڈر 15 اور 50 پلس فٹ بال چیمپئن شپ 24 اکتوبر سے: وریندر سنگھ راوت

2026-10-17
کھیل

ہندوستان عالمی کھیلوں کی طاقت بننے کے لیے پوری طرح تیار ہے: وزیراعظم مودی

2026-10-17
کھیل

ہندوستان کی واپسی کی کوشش، ویسٹ انڈیز کی نظریں ٹی 20 سیریز جیتنے پر

2026-10-17
Next Post
سہ فریقی سیریز: پاکستان اپنا پہلا میچ 7 اکتوبر کو کھیلے گا

بیٹرز اور بولرز کی ون ڈے رینکنگ میں نمبر ون پوزیشن پاکستان کے پاس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.