جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

وادی میں۲؍اور۳نومبر کو موسم ناساز ہونے کا امکان ہے:محکمہ موسمیات

’بعد ازاں۴سے۶ نومبر تک موسم مجموعی طور پر پھر خشک رہنے کی توقع ہے‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-11-01
in اہم ترین
A A
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

سرینگر///
خشک موسم کے بیچ محکمہ موسمیات نے وادی کشمیر میں۲نومبر کوخاص طور پر پہاڑی علاقوں میں موسم خراب ہونے کی پیش گوئی کی۔
موسمیات محکمہ کے ایک ترجمان نے بتایا کہ جموں کشمیر میں یکم نومبر کو موسم جزوی ابر آلود مگر خشک رہ سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وادی کے پہاڑی علاقوں میں۲؍اور۳نومبر کو کہیں کہیں ہلکی بارشوں یا برف باری کا امکان ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ بعد ازاں وادی میں۴سے۶ نومبر تک موسم ایک بار پھر خشک رہنے کی توقع ہے ۔
ترجمان کے مطابق گرمائی دارلحکومت سرینگر میں کم سے کم درجہ حرارت۶ء۴ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا ہے ۔
سیاحتی مقام گلمرگ میں کم سے کم درجہ حرارت۰ء۴ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ وادی کے دوسرے مشہور سیاحتی مقام پہلگام میں کم سے کم درجہ حرارت۸ء۰ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا ہے ۔
قصبہ قاضی گنڈ میں کم سے کم درجہ حرارت۰ء۳ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ سرحدی ضلع کپوارہ میں کم سے کم درجہ حرارت۱ء۳ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
دریں اثنا ساز گار موسمی حالات کے بیچ وادی کشمیر کو ملک کے باقی حصوں کے ساتھ جورنے والی سرینگر‘جموں قومی شاہراہ پر ٹریفک کی نقل و حمل حسب معمول جاری ہے ۔
جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں کو صوبہ جموں کے راجوری اور پونچھ اضلاع کے ساتھ جوڑنے والے تاریخی مغل روڈ اور سرینگر، لیہہ شاہراہ پر بھی ٹریفک بغیر کسی خلل کے رواں دواں ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’جموںکشمیر کا ریاستی درجہ جلد بحال کیا جائے‘

Next Post

حملہ آوروں نے ضلع بارہمولہ میںپولیس اہلکار کے گھر میں گھس کر فائرنگ کی۔پولیس ہیڈ کانسٹیبل ہلاک

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے
اہم ترین

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

2026-06-04
شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین
اہم ترین

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

2026-06-04
 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری
اہم ترین

 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری

2026-06-04
اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط
اہم ترین

اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط

2026-06-04
ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی
اہم ترین

ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی

2026-06-04
دہشت گردی سے متعلق مقدمے  میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے
اہم ترین

دہشت گردی سے متعلق مقدمے میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
وزیر اعلیٰ حکومت کو  وفاداری کی پریڈوں تک   محدود کر رہے ہیں: شرما
اہم ترین

وزیر اعلیٰ حکومت کو وفاداری کی پریڈوں تک  محدود کر رہے ہیں: شرما

2026-06-04
Next Post
حملہ آوروں نے ضلع بارہمولہ میںپولیس اہلکار کے گھر میں گھس کر فائرنگ کی۔پولیس ہیڈ کانسٹیبل ہلاک

حملہ آوروں نے ضلع بارہمولہ میںپولیس اہلکار کے گھر میں گھس کر فائرنگ کی۔پولیس ہیڈ کانسٹیبل ہلاک

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.