منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

جموں میں تین مقامات پر چھاپہ ماری، قابل اعتراض مواد ضبط

تحقیقات کا دائرہ اب وسیع کیا گیا ہے :پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-05-07
in اہم ترین
A A
ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے : پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

جموں//
جموں پولیس نے جمعے کے روز تین مقامات پر چھاپے ڈالے اور وہاں سے کالعدم تنظیم جماعت اسلامی سے وابستہ قابل اعتراض مواد کو ضبط کرنے کا دعویٰ کیا گیا ہے ۔
پولیس ذرائع نے بتایا کہ مصدقہ اطلاع موصول ہونے کے بعد جموں پولیس نے جمعے کے روز تین مقامات پر چھاپے ڈالے ۔
ذرائع نے بتایا کہ ۲۰۰۷میں درج کئے گئے کیس کے سلسلے میں چھاپہ ماری کی گئی جس دوران جماعت اسلامی سے وابستہ قابل اعتراض مواد کو برآمد کیا گیا ہے ۔
اُن کے مطابق اس حوالے سے بڑے پیمانے پر تحقیقات شروع کی گئی ہے اور گرفتاریوں کو بھی خارج از امکان قرار نہیں دیا جا سکتا ۔
ایس ایس پی جموں چندن کوہلی نے چھاپہ ماری کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ جموں کے سنجوا اور دلپاٹین علاقے میں چھاپے مارے گئے ۔ انہوں نے بتایا کہ چھاپے سال۲۰۰۷میں درج کیس کے سلسلے میں ڈالے گئے ۔
اُن کے مطابق تلاشی کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم جماعت اسلامی سے وابستہ قابل اعتراض مواد ضبط کیا گیا ہے اور اس حوالے سے تحقیقات کا دائرہ اب وسیع کیا گیا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سی بی آئی کاآر ٹی او سرینگر پر چھاپہ، اہم کاغذات ضبط ، گرفتاریاں متوقع

Next Post

بڈگام اور بارہمولہ میں جنگجو اور تین اعانت کار گرفتار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 
اہم ترین

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

2026-09-01
پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال
اہم ترین

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

2026-09-01
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

سنہا کی انڈین ریڈ کراس سوسائٹی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت

2026-09-01
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع

2026-09-01
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
رام بن میں پولیس اور فوج کی مشترکہ کارروائی میں جنگجوؤں کی خفیہ کمیشن گاہ تباہ
اہم ترین

شوپیاں میں دہشت گردوں  کا ٹھکانہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
Next Post
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس

بڈگام اور بارہمولہ میں جنگجو اور تین اعانت کار گرفتار

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.