بدھ, جولائی 29, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

سی بی آئی کاآر ٹی او سرینگر پر چھاپہ، اہم کاغذات ضبط ، گرفتاریاں متوقع

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-05-07
in اہم ترین
A A
سینئر آئی اے ایس افسر نوین چودھری کے گھر پر سی بی آئی کا چھاپہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’بڑے خواب دیکھیں‘ملک کے مستقبل کے معمار بنیں‘

ایک ہفتہ طویل تعطل ختم، لوک سبھا میں اینٹی پیپر لیک ترمیمی بل پر بحث کا آغاز

سرینگر//
سینٹرل بیورو آف انوسٹی گیشن (سی بی آئی ) نے ریجنل ٹرانسپورٹ آفس سری نگر کے دفتر پر چھاپہ ڈالا جس دوران اہم کاغذات اور قابل اعتراض مواد برآمد کرنے کا دعویٰ کیا گیا ہے ۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ ریجنل ٹرانسپورٹ آفس سرینگر میں فراڈ ہونے کی مسلسل شکایتیں موصول ہونے کے بعد سی بی آئی کی ایک اعلیٰ سطحی ٹیم نے سری نگر میں قائم ٹرانسپورٹ آفس پر چھاپہ ڈالا ۔
ذرائع نے بتایا کہ نئی گاڑیوں اور باہری ریاستوں کی نمبر پلیٹ والی گاڑیوں کی رجسٹریشن میں بھاری پیمانے پر خرد برد کی شکایات موصول ہونے کے بعد سینٹرل بیورو آف انوسٹی گیشن کی ٹیم نے ریجنل ٹرانسپورٹ دفتر پر چھاپہ مارا ۔
ذرائع نے بتایا کہ ٹرانسپورٹ آفس میں بڑے پیمانے پر خرد برد ہوا ہے اور اس جعلسازی میں بعض آفیسران کے نا م بھی سامنے آئے ہیں ۔
معلوم ہوا ہے کہ پچھلے کئی سالوں سے ریجنل ٹرانسپورٹ آفس سری نگر میں یہ فراڈ ہو رہا تھا اور اس میں کئی بڑے بااثر آفیسران کے نام بھی سی بی آئی کے سامنے آئے ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ چونکہ سی بی آئی نے چھاپہ ماری کے دوران اہم کاغذات ضبط کرنے کا دعویٰ کیا ہے لہذا آنے والے دنوں کے دوران مرکزی تفتیشی ایجنسی کی جانب سے گرفتاریاں بھی متوقع ہے ۔
ریجنل ٹرانسپورٹ آفس کے ایک سینئر عہدیدار نے چھاپہ ماری کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ جمعے اعلیٰ الصبح سی بی آئی ٹیم نے دفتر پر چھاپہ ڈالا ہے ۔انہوں نے بتایا کہ تفتیشی ٹیم نے کچھ کاغذات بھی ضبط کئے جبکہ آفیسران نے چھاپے کے دوران سی بی آئی ٹیم کے ساتھ بھر پور تعاون فراہم کیا ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بی ایس ایف کے آئی جی کا کرناہ سیکٹر میں ایل او سی کا دورہ

Next Post

جموں میں تین مقامات پر چھاپہ ماری، قابل اعتراض مواد ضبط

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بڑے خواب دیکھیں‘ملک کے مستقبل کے معمار بنیں‘
اہم ترین

’بڑے خواب دیکھیں‘ملک کے مستقبل کے معمار بنیں‘

2026-07-29
ایک ہفتہ طویل تعطل ختم، لوک سبھا میں اینٹی پیپر لیک ترمیمی بل پر بحث کا آغاز
اہم ترین

ایک ہفتہ طویل تعطل ختم، لوک سبھا میں اینٹی پیپر لیک ترمیمی بل پر بحث کا آغاز

2026-07-29
’سرمایہ جاتی اخراجات میں تیزی لائیں‘دستیاب فنڈز بروقت خرچ کیے جائیں‘
اہم ترین

’سرمایہ جاتی اخراجات میں تیزی لائیں‘دستیاب فنڈز بروقت خرچ کیے جائیں‘

2026-07-29
’مقبوضہ جموں کشمیر کے تمام علاقے بھارت کا اٹوٹ حصہ ہیں‘
اہم ترین

’مقبوضہ جموں کشمیر کے تمام علاقے بھارت کا اٹوٹ حصہ ہیں‘

2026-07-29
’ کہنا چاہتی تھی ’بہانہ بنتا ہے‘ مگر زبان سے صرف ’’بنتا ہے‘‘ نکلا‘
اہم ترین

’ کہنا چاہتی تھی ’بہانہ بنتا ہے‘ مگر زبان سے صرف ’’بنتا ہے‘‘ نکلا‘

2026-07-29
’پی اور کے میں حالیہ واقعات پراسلام آباد کو جوابدہ ٹھہرایا جائے‘
اہم ترین

راولاکوٹ میں مظاہرین  پر فائرنگ‘۱۴ افراد ہلاک  متعدد زخمی ہونے کا دعویٰ

2026-07-29
عمرمنتخب حکومت کو سکیورٹی نظام سے الگ تھلگ رکھنے پر بیزار
اہم ترین

افسوس اور معافی میں زمین آسمان کا فرق‘ محبوبہ تنازع پر عمر عبداللہ

2026-07-29
امرناتھ یاترا روٹ پر سی آر پی ایف   اہلکار بننے والا اتر پردیش کا شخص گرفتار
اہم ترین

گاندربل:سڑک حادثے میں ۳۹ یاتری زخمی ‘ایل جی نے عیادت کی

2026-07-29
Next Post
ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے : پولیس

جموں میں تین مقامات پر چھاپہ ماری، قابل اعتراض مواد ضبط

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.