ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

آسٹریلیا سے شکست؛ عماد نے بابراعظم کو آڑے ہاتھوں لے لیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-10-22
in کھیل
A A
آسٹریلیا۔پاکستان سیریز کے پروگرام میں تبدیلی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی روز باؤل سیریز میں ٹی 20 میچ بھی شامل

کرکٹ کا چوتھا فارمیٹ ‘ٹیسٹ ٹوئنٹی سری لنکا میں شروع ہو رہا ہے

آئی سی سی ورلڈکپ میں آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست پر قومی ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم نے بھی کپتان بابراعظم کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔
مقامی ٹی وی چینل کو دیئے گئے انٹرویو میں عماد وسیم نے نشاندہی کی کہ سال 2019 میں نیوزی لینڈ کے خلاف میچ میں بابراعظم نے پاکستان کو میچ جتوایا تھا، اسکے بعد سے وہ کسی بھی ٹیم کے خلاف میچ جتوانے میں ناکام رہے ہیں، یہ تنقید نہیں بلکہ ایک حقیقت ہے۔
انہوں نے کہا کہ میگا ایونٹس کے دوران مقابلوں میں کھلاڑیوں پر دباؤ ہوتا ہے لیکن یہ وہ جگہ ہوتی ہے جہاں پرفارم کرکے آپ اپنی قابلیت کا ثبوت دیتے ہیں۔
عماد وسیم نے کہا کہ بابراعظم عالمی رینکنگ میں نمبر ایک بلےباز ہیں، انکی ذمہ داری تھی کہ وہ وکٹ پر کھڑے ہوکر ٹیم کو فتح دلوائیں اور جب وہ ایسا نہیں کرتے تو سوالات تو اٹھیں گے۔
قبل ازیں آل راؤنڈر نے بابراعظم سے اپنے تعلقات کے حوالے سے لب کشائی کرتے ہوئے کہا تھا کہ اس میں کوئی صداقت نہیں کہ ہمارے درمیان دشمنی ہے۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ورلڈ کپ؛ جنوبی افریقا نے انگلینڈ کو 229 رنز سے شکست دے دی

Next Post

مدھیہ پردیش کے لیے بی جے پی کی پانچویں فہرست جاری، مجموعی طور پر 228 امیدواروں کا اعلان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی روز باؤل سیریز میں ٹی 20 میچ بھی شامل
کھیل

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی روز باؤل سیریز میں ٹی 20 میچ بھی شامل

2026-10-17
کرکٹ کا چوتھا فارمیٹ ‘ٹیسٹ ٹوئنٹی سری لنکا میں شروع ہو رہا ہے
کھیل

کرکٹ کا چوتھا فارمیٹ ‘ٹیسٹ ٹوئنٹی سری لنکا میں شروع ہو رہا ہے

2026-10-17
حوثی باغیوں کے حملوں کے باوجود ایشیائی کپ مقررہ وقت پر ہوگا: سعودی عرب
کھیل

حوثی باغیوں کے حملوں کے باوجود ایشیائی کپ مقررہ وقت پر ہوگا: سعودی عرب

2026-10-17
کھیل

بنگلورو میں ہندوستان ویسٹ انڈیز ٹی ٹوئنٹی سیریز کے فیصلہ کن میچ پر بارش کا سایہ

2026-10-17
کھیل

دہلی ڈائنامائٹس نے سپر 6 میں جگہ بنائی

2026-10-17
کھیل

اتراکھنڈ چیلنج کپ انڈر 15 اور 50 پلس فٹ بال چیمپئن شپ 24 اکتوبر سے: وریندر سنگھ راوت

2026-10-17
کھیل

ہندوستان عالمی کھیلوں کی طاقت بننے کے لیے پوری طرح تیار ہے: وزیراعظم مودی

2026-10-17
کھیل

ہندوستان کی واپسی کی کوشش، ویسٹ انڈیز کی نظریں ٹی 20 سیریز جیتنے پر

2026-10-17
Next Post

مدھیہ پردیش کے لیے بی جے پی کی پانچویں فہرست جاری، مجموعی طور پر 228 امیدواروں کا اعلان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.