پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

سری نگر ہوائی اڈے پر بین الاقوامی کورئیر آپریشنز کے لئے نوٹیفکیشن جاری

admin by admin
2022-03-12
in تازہ تریں
A A
سری نگر ہوائی اڈے پر بین الاقوامی کورئیر آپریشنز کے لئے نوٹیفکیشن جاری
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

کشمیر میں رواں موسم کی پہلی برف باری

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

سرینگر/۱۲مارچ(ندائے مشرق خبر)
سرینگر بین الاقوامی ہوائی اڈے سے اب براہ راست بیرون ملک جہاز کے ذریعے سامان روانہ کیا جا سکتا ہے کیونکہ کسٹم حکام نے اس سلسلے میں ایک نوٹیفکیشن جاری کی ہے ۔
مرکزی حکومت کی طرف سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سری نگر ہوائی اڈے کے کارگو ٹرمینل کو بیرون ملک سامان در آمد و بر آمد کرنے کے لئے نگران مقرر کیا گیا ہے ۔
اس اقدام سے کشمیر کی باغبانی کی پیداوار، دستکاری و دیگر اشیا کی در آمدات کو کافی فروغ ملنے کا امکان ہے ۔
ڈائریکٹر سری نگر ائیر پورٹ کلدیپ سنگھ نے کہا کہ مرکزی حکومت کی طرف سے جاری اس نوٹیفکیشن اور اجازت سے ہم اب کارو باری برادری کو سری نگر سے براہ راست سامان کی در آمد و بر آمد کے لئے اپنی خدمات پیش کر سکتے ہیں۔
سنگھ نے کہا کہ یہ نوٹیفکیشن دس مارچ کو جاری کی گئی تھی جو سری نگر ایئر پورٹ کی تاریخ میں سنہرے حروف سے لکھی جائے گی۔ان کا کہنا تھا کہ اب ائیر لائنز خصوصی کارگو پروزیں چلا سکتی ہیں اور وہ بین الاقوامی مسافر بردار پروازوں میں کارگو لے جا سکتی ہیں۔
ڈائریکٹر نے تمام ائیر لائنز سے اس سہولیات سے بھر پور فائدہ اٹھانے کی اپیل کی ہے ۔انہوں نے سرینگر اور گرد و پیش کی تاجر برادری کو بھی اپنے تجارت کو دوام دینے اور اپنے خوابوں کو شر مندہ تعبیر کرنے کے لئے اس سہولیت اور موقعے سے بہرہ ور ہونے کی دعوت دی۔
سنگھ نے امید ظاہر کی کہ یہ سہولیت نہ صرف اقتصادی ترقی میں ایک بڑا اقدام ثابت ہوگی بلکہ اس سے ائیر پورٹ کے متصل علاقوں میں روزگار کے مزید موقع بھی پیدا ہوں گے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مشرقی لداخ میں کشیدگی کم کرنے کیلئے ہندوستان اور چین کے درمیان بات چیت

Next Post

آئی جی پی کشمیر نے کولگام میں سیکورٹی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا

admin

admin

Related Posts

بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

کشمیر میں رواں موسم کی پہلی برف باری

2026-09-06
 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے
اہم ترین

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

2026-09-06
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
مرکز سے مذاکرات سے قبل ایل اے بی تحریک شروع کرنے کی وارننگ
اہم ترین

مرکز سے مذاکرات سے قبل ایل اے بی تحریک شروع کرنے کی وارننگ

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
کشمیر میں دوبارہ نمودار ہونے والے جنگلی سوروں کی اصل کا سراغ لگانے کے لیے جینیاتی مطالعہ شروع
اہم ترین

کشمیر میں دوبارہ نمودار ہونے والے جنگلی سوروں کی اصل کا سراغ لگانے کے لیے جینیاتی مطالعہ شروع

2026-09-06
’فہد شاہ کے نیوز پورٹل پر اچھی حکمرانی
اہم ترین

  کٹھوعہ میں منشیات فروش کو جیل بھیج دیا گیا

2026-09-06
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کشتواڑ میں آئل ٹینکر حادثے کا شکار، دو افراد ہلاک

2026-09-06
Next Post
آئی جی پی کشمیر نے کولگام میں سیکورٹی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا

آئی جی پی کشمیر نے کولگام میں سیکورٹی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.