ہفتہ, مئی 10, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

غزہ کے اسپتال پراسرائیل کا وحشیانہ حملہ انسانیت کے خلاف جرم ہے : جماعت اسلامی ہند

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-10-19
in قومی خبریں
A A
ہر شہری کو اپنا مذہب منتخب کرنے کا حق: جماعت
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزیر خارجہ نے برطانوی وزیر خارجہ کے ساتھ ‘آپریشن سندور’ پر تبادلہ خیال کیا

پنجاب حکومت ڈرون حملے روکنے کے لیے اینٹی ڈرون سسٹم تعینات کرے گی: کیجریوال

نئی دہلی،// غزہ کے ایک اسپتال’ الاھلی اسپتال ‘ پر اسرائیلی فوج کی جانب سے وحشیانہ حملے کی ہم شدید مذمت کرتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار امیر جماعت اسلامی ہند سید سعادت اللہ حسینی نے میڈیا کو جاری اپنے بیان میں کیا۔
واضح رہے کہ اس حملے میں تقریباً ایک ہزار افراد ہلاک ہوئے ہیں جن میں بیشتر خواتین اور بچے تھے ۔
انہوں نے کہا کہ ”جماعت اسلامی ہند، اسرائیل کے اس وحشیانہ عمل کو قتل عام اور انسانیت کے خلاف جرم سمجھتی ہے ۔ اسرائیلی قابض فوج تمام جنگی قوانین اور بنیادی انسانی اقدار کی صریح خلاف ورزی کرتے ہوئے اسکولوں اور اسپتالوں کو نشانہ بنا رہی ہے ۔ فلسطینیوں پرہونے والے مظالم و بربریت پر خاموشی اختیار کرنے والے ممالک اور بین الاقوامی ادارے اس گھناؤنے جنگی جرائم سے خود کو بری الذمہ قرار نہیں دے سکتے ۔ ان معصوم مردوں، عورتوں اور بچوں کے خون سے ان کے ہاتھ بھی رنگے ہوئے ہیں”۔
امیر جماعت نے مزید کہا کہ ” ہم خطے میں فوری جنگ بندی کے نفاذ کا مطالبہ کرتے ہیں اور غزہ کے شہری علاقوں پر بالاتفاق مذمت کا مطالبہ کرتے ہیں۔ اسرائیل کے ان کرتوتوں کو بخشا نہیں جانا چاہئے اور اقوام متحدہ و عالمی برادری کے ذریعہ اسرائیل کی سیاسی اور عسکری قیادت پر بین الاقوامی عدالت میں جنگی جرائم کا مقدمہ چلایا جانا چاہئے ۔ آج انسانیت سخت آزمائشی دور سے گزر رہی ہے ۔ اگر اس قتل عام کو فی الفور روکا نہیں جاتا ہے اور فلسطینیوں کو ان کے حقوق دلانے میں عالم انسانیت ناکام رہتا ہے تو تاریخ ہمیں کبھی معاف نہیں کرے گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مرکزی ملازمین کے مہنگائی الاؤنس میں چار فیصد اضافہ ہوا

Next Post

نیوزکلک: سپریم کورٹ پورکیاستھ کی درخواست پرجمعرات کو سماعت کرے گی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ
قومی خبریں

وزیر خارجہ نے برطانوی وزیر خارجہ کے ساتھ ‘آپریشن سندور’ پر تبادلہ خیال کیا

2025-05-10
دہلی وزیر اعلیٰ گرفتار۔۔۔گرفتاری سے قبل ای ڈی کی شراب پالیسی گھوٹالے میںکیجری وال سے پوچھ تاچھ
قومی خبریں

پنجاب حکومت ڈرون حملے روکنے کے لیے اینٹی ڈرون سسٹم تعینات کرے گی: کیجریوال

2025-05-10
سرحد پار سے دہشت گردی ایک عالمی چیلنج بن گئی ہے : لوک سبھا اسپیکر
قومی خبریں

ہمیں اپنی فوج کی بہادری، ہمت اور وژن پر فخر: لوک سبھا اسپیکر

2025-05-10
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

پورا ملک سندور آپریشن کی حمایت میں فوج کے ساتھ کھڑا ہے : کانگریس

2025-05-10
’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘
قومی خبریں

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

2025-05-08
قومی خبریں

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

2025-05-08
قومی خبریں

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

2025-05-08
قومی خبریں

مودی نے خلائی ٹیکنالوجی کے شعبے میں بین الاقوامی تعاون پر زور

2025-05-08
Next Post
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج

نیوزکلک: سپریم کورٹ پورکیاستھ کی درخواست پرجمعرات کو سماعت کرے گی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.