جمعہ, مئی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

حکومت غذائی قلت سے نمٹنے میں مصروف: ایرانی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-10-12
in قومی خبریں
A A
اسمرتی ایران مغربی خطے کے زونل میٹنگ صدارت کی کریں گی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

نئی دہلی//مرکزی خواتین اور بچوں کی ترقی کی وزیر اسمرتی ایرانی نے کہا کہ پوشن ابھیان غذائی قلت کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے 18 وزارتوں اور ریاستی حکومتوں کے درمیان بے مثال تعاون کی علامت ہے ، جو اس بڑے مسئلے سے نمٹنے میں حکومت کے عزم کو ظاہر کرتا ہے ۔
محترمہ ایرانی نے کہا کہ سال 2019 سے پوشن ابھیان میں شفافیت اور کارکردگی اور زمینی سطح پر نظام کو مضبوط بنانے کے لیے معیار کی یقین دہانی، ملازمین کے کردار اور ذمہ داریوں وغیرہ کے بارے میں اچھی طرح سے منظم رہنما خطوط جاری کیے گئے ہیں۔
کل دیر شام یہاں بچوں میں غذائی قلت کے انتظام کے لیے نئے معیاری پروٹوکول کے آغاز کے موقع پر قومی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مرکزی وزیر نے کہا کہ کووڈ وبا میں لاک ڈاؤن کے دوران تیار اور بنایا گیا نیوٹریشن "ٹریکر ایپلی کیشن” جاری ہونے کے تین ماہ کے اندر 13 لاکھ سے زیادہ آنگن واڑی مراکز کے ساتھ گیم چینجر کے طور پر ابھرا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ ریاستوں کی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے وزارت نے بیت الخلاء کی تعمیر کی لاگت میں اضافے کا التزام کیا ہے ۔ تمام آنگن واڑی کارکنوں کو موجودہ 5جی سے چلنے والے موبائل فون میں اپ گریڈ کرنے کے لیے بھی التزام کیے گئے ہیں، جس کے لیے لاگت کے اصولوں میں مناسب ترمیم کی گئی ہے ۔ اس کے علاوہ ہر چار سال بعد موبائل فون تبدیل کرنے کی پالیسی بھی بنائی گئی ہے ۔
پوشن ٹریکر میں مائیگریشن کی سہولت اس بات کو یقینی بنایا ہے کہ ایک گاؤں سے دوسرے گاؤں یا ایک ریاست سے دوسری ریاست میں جانے والے مستفیدین کو آنگن واڑی خدمات اسکیم کے تحت فوائد حاصل ہوتا رہے ۔ مئی 2022 سے اب تک ایک لاکھ سے زیادہ مستفیدین کو اس سہولت کے ذریعے خدمت فراہم کی جا چکی ہے ۔
اس موقع پر مرکزی وزیر نے بچوں میں غذائیت کی کمی کے انتظام کے تئیں ان کی مثالی لگن اور عزم کے لئے مختلف ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی آنگن واڑی کارکنوں اور آشا کارکنوں کو اعزاز سے نوازا۔
بچوں میں غذائیت کی کمی کے انتظام کے لیے پروٹوکول وزارت خواتین اور بچوں کی ترقی اور وزارت صحت وخاندانی بہبود نے مشترکہ طور پر تیار کیا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

راجستھان اسمبلی انتخابات میں ووٹنگ 23 نومبر کے بجائے 25 نومبر کو: الیکشن کمیشن

Next Post

کیجریوال حکومت نے چھٹھ تہوار کی تیاریاں زور و شور سے شروع کر دی ہیں: آتشی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘
قومی خبریں

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

2025-05-08
قومی خبریں

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

2025-05-08
قومی خبریں

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

2025-05-08
قومی خبریں

مودی نے خلائی ٹیکنالوجی کے شعبے میں بین الاقوامی تعاون پر زور

2025-05-08
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

کانگریس ورکنگ کمیٹی نے ایک آواز میں ‘آپریشن سندور’ کی حمایت کی

2025-05-08
مودی نے ملک کی سرزمین کی ایک انچ بھی نہیںدی :رجیجو
قومی خبریں

اقلیتی امور کے وزیر کرن رجیجو نے اقوام متحدہ کے یوم ویساک کی افتتاحی تقریب سے خطاب کیا

2025-05-07
قومی خبریں

مہاراشٹرا میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا سپریم کورٹ کا حکم

2025-05-07
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

بہار میں نوجوانوں پر لاٹھی چارج قابلِ مذمت: کانگریس

2025-05-07
Next Post
پنجاب میں ہم نے اپنا پہلا وعدہ پورا کیا: کیجریوال

کیجریوال حکومت نے چھٹھ تہوار کی تیاریاں زور و شور سے شروع کر دی ہیں: آتشی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.