ہفتہ, مئی 10, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

راجستھان اسمبلی انتخابات میں ووٹنگ 23 نومبر کے بجائے 25 نومبر کو: الیکشن کمیشن

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-10-12
in قومی خبریں
A A
انتخابی فہرستوں کا مسودہ اگست میں تیار ہوگا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزیر خارجہ نے برطانوی وزیر خارجہ کے ساتھ ‘آپریشن سندور’ پر تبادلہ خیال کیا

پنجاب حکومت ڈرون حملے روکنے کے لیے اینٹی ڈرون سسٹم تعینات کرے گی: کیجریوال

نئی دہلی//سیاسی جماعتوں اور سماجی تنظیموں کی تجاویز کے پیش نظر الیکشن کمیشن نے بدھ کو راجستھان اسمبلی انتخابات میں ووٹنگ کی تاریخ 23 نومبر کے بجائے 25 نومبر رکھنے کا اعلان کیا۔
کمیشن نے ایک بیان میں کہا کہ مختلف سیاسی جماعتوں اور سماجی تنظیموں کی جانب سے موصول ہونے والی تجاویز اور میڈیا میں 23 نومبر کو شادی بیاہ اور سماجی پروگراموں کے اچھے وقت کی وجہ سے عام لوگوں کو ووٹنگ میں حصہ لینے میں دشواری سے متعلق امور اٹھائے جانے پر ریاست میں ووٹنگ کی تاریخ تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ کمیشن کے مطابق ان تجاویز میں کہا گیا تھا کہ 23 [؟][؟]نومبر کو بڑی تعداد میں شادی کے پروگراموں کی وجہ سے ووٹنگ متاثر ہو سکتی ہے ۔
الیکشن کمیشن کے ذریعہ راجستھان اسمبلی انتخابات کے نظرثانی شدہ شیڈول کے مطابق انتخابی نوٹیفکیشن 30 اکتوبر کو گزٹ میں شائع کیا جائے گا۔ کاغذات نامزدگی 6 نومبر تک داخل کیے جاسکتے ہیں۔ کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال 7 نومبر کو ہوگی اور امیدوار 9 نومبر تک اپنے نام واپس لے سکیں گے ۔
ریاست میں 25 نومبر کو ہونے والی ووٹوں کی گنتی پہلے سے طے شدہ شیڈول کے مطابق 3 دسمبر کو ہی ہوگی۔
الیکشن کمیشن نے چار دیگر ریاستوں میزورم، چھتیس گڑھ، مدھیہ پردیش اور تلنگانہ اسمبلی کے انتخابی شیڈول کے ساتھ 9 اکتوبر کو راجستھان اسمبلی کے انتخابی شیڈول کا اعلان کیا تھا۔ راجستھان کو چھوڑ کر باقی چار ریاستوں کے پروگرام میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہندوستان اور فرانس کے درمیان ڈیجیٹل ٹکنالوجی کے معاہدے کو کابینہ کی منظوری

Next Post

حکومت غذائی قلت سے نمٹنے میں مصروف: ایرانی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ
قومی خبریں

وزیر خارجہ نے برطانوی وزیر خارجہ کے ساتھ ‘آپریشن سندور’ پر تبادلہ خیال کیا

2025-05-10
دہلی وزیر اعلیٰ گرفتار۔۔۔گرفتاری سے قبل ای ڈی کی شراب پالیسی گھوٹالے میںکیجری وال سے پوچھ تاچھ
قومی خبریں

پنجاب حکومت ڈرون حملے روکنے کے لیے اینٹی ڈرون سسٹم تعینات کرے گی: کیجریوال

2025-05-10
سرحد پار سے دہشت گردی ایک عالمی چیلنج بن گئی ہے : لوک سبھا اسپیکر
قومی خبریں

ہمیں اپنی فوج کی بہادری، ہمت اور وژن پر فخر: لوک سبھا اسپیکر

2025-05-10
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

پورا ملک سندور آپریشن کی حمایت میں فوج کے ساتھ کھڑا ہے : کانگریس

2025-05-10
’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘
قومی خبریں

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

2025-05-08
قومی خبریں

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

2025-05-08
قومی خبریں

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

2025-05-08
قومی خبریں

مودی نے خلائی ٹیکنالوجی کے شعبے میں بین الاقوامی تعاون پر زور

2025-05-08
Next Post
اسمرتی ایران مغربی خطے کے زونل میٹنگ صدارت کی کریں گی

حکومت غذائی قلت سے نمٹنے میں مصروف: ایرانی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.