منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

شمالی ہندوستان میں زلزلے کے جھٹکے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-10-04
in قومی خبریں
A A
جموں کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے ، کوئی نقصان نہیں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

نئی دہلی// دہلی سمیت شمالی ہندوستان میں منگل کی سہ پہر زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.6 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کے جھٹکے دوپہر 2 بجکر 51 منٹ پر محسوس کیے گئے ۔ زلزلہ کا مرکز نیپال میں تھا۔
نیشنل سیسمولوجی سینٹر کی رپورٹ کے مطابق نیپال میں زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 6.2 بتائی گئی۔ زلزلے کا مرکز 29.39 عرض البلد اور 81.23 طول البلد اور سطح زمین سے پانچ کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔
دارالحکومت دہلی میں کئی مقامات پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے جانے کے بعد لوگ گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے ۔
شمالی ہندوستان کی کئی ریاستوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ۔
دوپہر کو اتراکھنڈ میں بھی زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ۔ خبر لکھے جانے تک کسی ناخوشگوار واقعے کی اطلاع نہیں ملی۔ زلزلے کا مرکز پڑوسی ملک نیپال میں تھا۔ ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 6.2 ریکارڈ کی گئی۔
زلزلے سے ابھی تک کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ہے ۔
شمال مشرقی ہندوستان میں منگل کی دوپہر 1.18 بجے زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کیے گئے ۔ زلزلے کا مرکز آسام کے کاربی الانگ میں زمین کی سطح سے 27 کلومیٹر کی گہرائی میں 26.20 عرض البلد اور 92.97 طول البلد پر تھا۔
ہریانہ میں بھی صبح 11:06 بجے زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کیے گئے ۔ زلزلے کا مرکز سونی پت میں 29 عرض البلد اور 76.87 طول البلد پر زمینی سطح سے آٹھ کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ملک کے ایمس کی تعداد بڑھائی جارہی ہے :مودی

Next Post

نائیڈو کو کوئی راحت نہیں، سپریم کورٹ 9 اکتوبر کو کرے گی سماعت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ   کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘  کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان
اہم ترین

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

2026-09-01
اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی
قومی خبریں

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

2026-08-31
سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ
قومی خبریں

سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ

2026-08-31
زمین کے ریکارڈ اور ڈیجیٹل لون کو جوڑنے کے لیے وزارتِ دیہی ترقی اور آر بی آئی کے درمیان میٹنگ
قومی خبریں

زمین کے ریکارڈ اور ڈیجیٹل لون کو جوڑنے کے لیے وزارتِ دیہی ترقی اور آر بی آئی کے درمیان میٹنگ

2026-08-31
پی ایم مودی نے ہندستان سے اولمپک میں رسائی بڑھانے، 2036 کھیلوں کی تیاریاں ابھی سے شروع کرنے پر زور دیا
قومی خبریں

وزیر اعظم نے وکرم یان بنانے والی کمپنی اسکائی روٹ کے بانیوں کو مبارکباد دی

2026-08-31
وانگچک کی حالت مستحکم، لیکن علاج سے کیا انکار: صفدر جنگ ہسپتال
قومی خبریں

وانگچک کی حالت مستحکم، لیکن علاج سے کیا انکار: صفدر جنگ ہسپتال

2026-08-31
وانگچک کوجنترمنتر سے ہٹانا ،طلبا کی آواز دبانا غلط : راہل
قومی خبریں

وانگچک کوجنترمنتر سے ہٹانا ،طلبا کی آواز دبانا غلط : راہل

2026-08-31
قومی خبریں

ویشنو اور دھامی نے دکھائی رام نگر-دہرادون ایکسپریس کو ہری جھنڈی

2026-08-31
Next Post
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج

نائیڈو کو کوئی راحت نہیں، سپریم کورٹ 9 اکتوبر کو کرے گی سماعت

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.