پیر, جولائی 7, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home ٹاپ سٹوری

باپو نے چرخے کو برطانوی حکومت کے خلاف موثر ہتھیار کے بطور استعمال کیا:سنہا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-10-02
in ٹاپ سٹوری
A A
باپو نے چرخے کو برطانوی حکومت کے خلاف موثر ہتھیار کے بطور استعمال کیا:سنہا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/۲اکتوبر

جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کا کہنا ہے کہ مہا تما گاندھی نے چرخے کو برطانوی حکومت کے خلاف ایک اہم ہتھیار کے طور پر استعمال کیا۔

متعلقہ

جھلستی دھوپ سے سابقہ ریکارڈ پگھل رہے ہیں

’ملک بھر سے لوگ آئیں اور کشمیر کو دیکھیں‘

سنہا نے کہا کہ چرخہ سودیشی تحریک، خود انحصاری اور معاشی آزادی کی ایک علامت ہے ۔

ایل جی کا کہنا تھا کہ باپو کے نظریات پر عمل کرکے جموں وکشمیر میں سال 2021 -2022 میں 21 ہزار 6 سو 40 مینو فکچرنگ اور سروس ہونٹ قائم کئے گئے ۔

لیفٹیننٹ گورنر نے ان باتوں کا اظہار پیر کے روز’ایکس‘پر اپنے سلسلہ وار پوسٹس میں کیا۔ انہوں نے کہا’سول سکریٹریٹ سری نگر میں پوجیہ مہاتما گاندھی جی کے مجسمے کی نقاب کشائی کی اور چرخے کو نصب کیا‘۔

سنہا کا پوسٹ میں کہنا تھا’باپو نے چرخے کو برطانوی حکومت کے خلاف ایک اہم ہتھیار کے طور پر استعمال کیا، یہ (چرخہ) سودیشی تحریک، خود انحصاری اور معاشی آزادی کی ایک علامت ہے ‘۔

لیفٹیننٹ گورنرنے کہا کہ باپو کے نظریات پر عمل کرکے جموں وکشمیر نے سال 2021- 2022 میں کے وی آئی سی کی مدد سے دیہی علاقوں میں 2 ہزار 6 سو 40 مینو فیکچرنگ اور سروس ہونٹ قائم کئے تھے ۔

ایل جی نے کہا کہ ان یونٹوں سے 1.73 لاکھ سے زیادہ لوگوں کو روز گار ملا تھا اور گذشتہ مالی سال کے دوران 10 ہزار 6 سو 28 سے زیادہ نئے یونٹ قائم کئے گئے ۔

سنہا نے ایک اور پوسٹ میں کہا’آج جموں وکشمیر کے دیہات آمدنی کے مختلف ذرائع کی دستیابی سے بے مثال ترقی کر رہے ہیں‘۔

لیفٹیننٹ گورنر نے کہا’نئے صنعت کار گاﺅں سے اپنی نئی اننگز کا آغاز کر رہے ہیں بنیادی سہولیات کے معاملے میں شہر اور گاﺅں کے درمیان فاصلے ختم ہوتے جا رہے ہیں۔‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشمیر میں۸اکتوبر تک موسم فصل کٹائی کےلئے سازگار، سونہ مرگ، زوجیلا پر برف باری

Next Post

جموں وکشمیر پولیس لوگوں کے دل و دماغ سے ڈر کم کرنے کے لئے کوشاں:سیوان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

۲ء۳۵ڈگری سینٹی گریڈ:سرینگر کاگرم ترین دن
ٹاپ سٹوری

جھلستی دھوپ سے سابقہ ریکارڈ پگھل رہے ہیں

2025-07-06
’ملک بھر سے لوگ آئیں اور کشمیر کو دیکھیں‘
ٹاپ سٹوری

’ملک بھر سے لوگ آئیں اور کشمیر کو دیکھیں‘

2025-07-05
۵لاکھ بے گھر افراد کیلئے گھر وں کی فراہمی
ٹاپ سٹوری

۵لاکھ بے گھر افراد کیلئے گھر وں کی فراہمی

2025-07-04
شری امرناتھ یاتراکیلئے تمام تیاریاں مکمل
ٹاپ سٹوری

شری امرناتھ یاتراکیلئے تمام تیاریاں مکمل

2025-07-01
’عام آدمی کو تحفظ کا احساس دلانا ہماری ترجیح ہو نی چاہئے ‘
ٹاپ سٹوری

’دہشت گردی کے متاثرین کیلئے انصاف کا انتظار ختم‘

2025-06-30
’عام آدمی کو تحفظ کا احساس دلانا ہماری ترجیح ہو نی چاہئے ‘
ٹاپ سٹوری

امر ناتھ یاترا:ایل جی کی سول سوسائٹی سے مشاورت

2025-06-29
مہاراشٹراسیاسی بحران:ممبران کی خرید و فروخت کوئی نئی بات نہیں :عمر
اہم ترین

ریاست کا درجہ بحال کرنے پر بحث اب جلد ختم ہونی چاہیے: وزیر اعلیٰ

2025-06-27
لیفٹیننٹ گورنر نے یونیفائیڈ ہیڈکواٹرز میٹنگ کی صدارت کی
ٹاپ سٹوری

امر ناتھ یاترا پر ایل جی سیاسی قیادت سے ملاقی

2025-06-27
Next Post
جموںکشمیر پولیس کی ایمرجنسی خدمات حاصل کرنیکی موبائل ایپ

جموں وکشمیر پولیس لوگوں کے دل و دماغ سے ڈر کم کرنے کے لئے کوشاں:سیوان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.