منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

گڈکری نے مہاراشٹر میں 3695 کروڑ روپے کے پروجیکٹوں کا افتتاح کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-09-30
in قومی خبریں
A A
اسکریپ ری سائیکلنگ سنٹرکھولنے کے ضابطوں کو سہل بنایا جائے گا: نتن گڈکری
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

نئی دہلی// سڑک و ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کے وزیر نتن گڈکری نے جمعہ کو مہاراشٹر کے واشم میں 3695 کروڑ روپے کے تین قومی شاہراہ پروجیکٹوں کا افتتاح کیا۔
مسٹر گڈکری نے کہا کہ پچھلے نو سالوں میں ودربھ اور مراٹھواڑہ کو جوڑنے والے ضلع واشم میں 227 کلومیٹر ہائی وے نیٹ ورک تعمیر کیا گیا ہے ۔ تلنگانہ کے اکولا سے سنگاریڈی تک چار لین والی قومی شاہراہ 161 تعمیر کی گئی ہے جو دونوں ریاستوں کے درمیان تجارتی تعلقات کو مزید مستحکم کرنے میں اہم رول ادا کرے گی۔
انہوں نے کہا کہ واشم میں تعمیراتی کام تین مرحلوں میں کیا گیا۔ اکولا سے میداشی تک ہائی وے کے پہلے حصے میں 1,259 کروڑ روپے کی لاگت سے 48 کلومیٹر سڑک بنائی گئی تھی۔ اس میں چار ایئر پول، 10 انڈر پاسز اور 85 کلورٹس ہیں۔ میداشی سے واشم تک 45 کلومیٹر کے دوسرے حصے کی لاگت 1,394 کروڑ روپے ہے اور اس میں 13 بس شیلٹر، 6 لین آر او بی اور واشم سٹی بائی پاس شامل ہیں۔ اس کے علاوہ 1042 کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیر ہونے والے پانگرے سے ورنگ پھٹا تک 42 کلومیٹر کے تیسرے حصے میں کیادھو ندی پر مین پل، کالامانوری اور اکھاڑا-بالاپور سٹی بائی پاس شامل ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سماج وادی پارٹی کے ایم ایل اے نے سنجے گاندھی اسپتال ککے معاملے پر حکومت پر سنگین الزامات لگائے

Next Post

اجین میں بی جے پی حکومت کی لاپرواہی سے لڑکی کی موت: کانگریس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ   کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘  کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان
اہم ترین

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

2026-09-01
اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی
قومی خبریں

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

2026-08-31
سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ
قومی خبریں

سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ

2026-08-31
زمین کے ریکارڈ اور ڈیجیٹل لون کو جوڑنے کے لیے وزارتِ دیہی ترقی اور آر بی آئی کے درمیان میٹنگ
قومی خبریں

زمین کے ریکارڈ اور ڈیجیٹل لون کو جوڑنے کے لیے وزارتِ دیہی ترقی اور آر بی آئی کے درمیان میٹنگ

2026-08-31
پی ایم مودی نے ہندستان سے اولمپک میں رسائی بڑھانے، 2036 کھیلوں کی تیاریاں ابھی سے شروع کرنے پر زور دیا
قومی خبریں

وزیر اعظم نے وکرم یان بنانے والی کمپنی اسکائی روٹ کے بانیوں کو مبارکباد دی

2026-08-31
وانگچک کی حالت مستحکم، لیکن علاج سے کیا انکار: صفدر جنگ ہسپتال
قومی خبریں

وانگچک کی حالت مستحکم، لیکن علاج سے کیا انکار: صفدر جنگ ہسپتال

2026-08-31
وانگچک کوجنترمنتر سے ہٹانا ،طلبا کی آواز دبانا غلط : راہل
قومی خبریں

وانگچک کوجنترمنتر سے ہٹانا ،طلبا کی آواز دبانا غلط : راہل

2026-08-31
قومی خبریں

ویشنو اور دھامی نے دکھائی رام نگر-دہرادون ایکسپریس کو ہری جھنڈی

2026-08-31
Next Post
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس

اجین میں بی جے پی حکومت کی لاپرواہی سے لڑکی کی موت: کانگریس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.