منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ورلڈکپ؛ کین ولیمسن کی انگلینڈ کیخلاف میچ شرکت مشکوک

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-09-30
in کھیل
A A
پاکستان کے مڈل آرڈر نے گیم تبدیل کیا: کیوی کپتان
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر

وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا

نیوزی لیںڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان کین ولیمسن کی بھارت میں شیڈول ورلڈکپ کے افتتاحی میچ شرکت مشکوک ہوگئی۔
کرک انفو کی رپورٹ کے مطابق کیوی کپتان کین ولیمسن کی پاکستان کے خلاف وارم اَپ میچ میں شرکت کا امکان تھا تاہم انجری کے باعث انہیں آرام کروایا گیا ہے اور امکان ظاہر کیا گیا ہے کہ وہ انگلینڈ کے خلاف ورلڈکپ کے افتتاحی میچ میں نیوزی لینڈ کی نمائندگی نہیں کرسکیں گے۔
کیوی ہیڈ کوچ گیری اسٹیڈ کا کہنا ہے کہ کین ولیمسن طویل عرصے سے کرکٹ سے دور ہیں تاہم وہ تیزی سے صحتیاب ہورہے ہیں، مینجمنٹ چاہتی ہے کہ انکی ٹیم میں شمولیت مکمل صحتیابی کے بعد یقینی بنائیں۔
واضح رہے کہ کین ولیمسن انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) میں انجری کا شکار ہوئے تھے، جس کے باعث انکی ورلڈکپ اسکواڈ میں شمولیت پر سوالیہ نشان تھا۔
نیوزی لینڈ کو ورلڈکپ کے افتتاحی مقابلے میں دفاعی چیمئین انگلینڈ کا چیلنج درپیش ہوگا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہرمن پریت کی فوج پاکستان کے خلاف جیتنے کے ارادے سے اترے گی

Next Post

کمنٹری باکس میں لیجنڈ کرکٹرز کا اجتماع ہوگا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر
کھیل

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر

2026-08-31
وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا
کھیل

وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا

2026-08-31
بنگلہ دیش اور زمبابوے کے درمیان فیصلہ کن ٹی-20 مقابلہ، دونوں ٹیموں کی نظریں سیریز جیتنے پر مرکوز
کھیل

بنگلہ دیش اور زمبابوے کے درمیان فیصلہ کن ٹی-20 مقابلہ، دونوں ٹیموں کی نظریں سیریز جیتنے پر مرکوز

2026-08-31
واشنگٹن سندر زخمی، ہرش دوبے تیسرے ون ڈے کے لیے ہندوستانی کرکٹ ٹیم میں شامل
کھیل

واشنگٹن سندر زخمی، ہرش دوبے تیسرے ون ڈے کے لیے ہندوستانی کرکٹ ٹیم میں شامل

2026-08-31
انگلینڈ کی شکست پر ڈونلڈ ٹرمپ کا تبصرہ، ہیری کین کے دفاعی کردار پر سوال
کھیل

انگلینڈ کی شکست پر ڈونلڈ ٹرمپ کا تبصرہ، ہیری کین کے دفاعی کردار پر سوال

2026-08-31
کھیل

دیسی کھیلوں کے فروغ پر غور، پروین گرگ کی مرکزی وزیر کھیل ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ سے ملاقات

2026-08-31
کھیل

میں نہیں چاہتا کہ ساری توجہ مجھ پر ہو، میرے ساتھی ہی اصل ستارے ہیں: ایمیلیانو مارٹینیز

2026-08-31
کھیل

بی ڈبلیو ایف ورلڈ چیمپئن شپ 2026 کی الٹی گنتی شروع، آفیشل ماسکوٹ پیکو اور اینتھم کی نقاب کشائی

2026-08-31
Next Post
تلک ورما نے کافی پختگی اور تحمل کا مظاہرہ کیا: شاستری

کمنٹری باکس میں لیجنڈ کرکٹرز کا اجتماع ہوگا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.