منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

مشرق کی طرف جانا ہماری سیاسی ضمانت ہے: بشارالاسد

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-09-26
in عالمی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

دمشق///
اپنے دورہ چین کے چوتھے دن شام کے صدر بشار نے زور دے کر کہا کہ ان کا ملک مشرقی ممالک کے ساتھ اپنے تعلقات کو "سیاسی، ثقافتی اور اقتصادی ضمانت” کے طور پر مضبوط کرنے کے لیے زیادہ پرعزم ہے۔
اُنہوں نے آج سوموار کواپنے بیان میں چینی وزیر اعظم لی کیانگ سے ملاقات کے دوران شام اور چین کے درمیان مختلف شعبوں میں تعلقات کو مضبوط بنانے کی خواہش کا اظہار بھی کیا۔
انہوں نے مزید کہا کہ "چین کے صدر شی جن پنگ کی طرف سے اقتصادی اور ثقافتی شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے اور بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو کے اندر مشترکہ سرمایہ کاری کے منصوبے بنانے کے لیے تجویز کردہ تین اقدامات کے ذریعے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو مزید مضبوطی سے شروع کیا جا سکتا ہے۔”
اس کے علاوہ انہوں نے زلزلے کی تباہی سے نمٹنے اور "دہشت گردی” کے خلاف جنگ میں چین کی حمایت پر چینی حکومت کا شکریہ ادا کیا۔
دوسری طرف چینی وزیر اعظم نے شام کے لیے اپنے ملک کی مسلسل حمایت پر زور دیتے ہوئے دونوں ممالک کے مشترکہ مفادات کو برقرار رکھنے کے لیے زیادہ سے زیادہ ہم آہنگی اور تعاون کی ضرورت پر زور دیا۔
انہوں نے مزید کہا کہ ان کا ملک صدر بشارالاسد اوران کے چینی ہم منصب شی جن پنگ کے درمیان ملاقات کے دوران اسٹریٹجک تعلقات کے قیام کا اعلان کرنے کے موقع سے فائدہ اٹھانے کا خواہاں ہے تاکہ شام کو تعمیر نو اور استحکام کے قیام میں مدد فراہم کی جا سکے۔”
گذشتہ جمعے کو اپنے شامی ہم منصب سے ملاقات کے دوران چینی صدر نے اعلان کیا کہ دونوں ممالک نے مختلف سطحوں پر ’اسٹریٹجک پارٹنرشپ‘ قائم کی ہے۔
اس شراکت داری جس کا اعلان اتحادی ملک کے تقریباً دو دہائیوں میں اسد کے پہلے سرکاری دورے کے دوران کیا گیا تھا اس نے عالمی منظر نامے پر بالعموم اور مشرق وسطیٰ میں بالخصوص شام میں اپنے کردار کو بڑھانے کی چینی کوششوں پر روشنی ڈالی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اسرائیلی پولیس کی فول پروف سکیورٹی میں سیکڑوں آباد کاروں کا مسجد اقصیٰ پر دھاوا

Next Post

امریکا میں کتے کی فروخت پر تنازع فائرنگ میں 3 افراد ہلاک

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں
عالمی خبریں

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں

2026-08-31
عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
عالمی خبریں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

2026-08-31
ڈنمارک میں بھی تعلیمی اداروں میں برقعہ پر پابندی لگانے کی تیاریاں
عالمی خبریں

ڈنمارک میں بھی تعلیمی اداروں میں برقعہ پر پابندی لگانے کی تیاریاں

2026-08-31
ایران کا آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر دھماکے سے تباہ ہونے کا دعویٰ، سینٹکام کی تردید
عالمی خبریں

ایران کا آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر دھماکے سے تباہ ہونے کا دعویٰ، سینٹکام کی تردید

2026-08-31
عالمی خبریں

جے ڈی وینس کی فیملی کے اچانک سفری مطالبات پر خفیہ سروس کے اہلکار نالاں

2026-08-31
عالمی خبریں

لبنانی صدر جوزف عون امریکہ کے دورے پر روانہ

2026-08-31
عالمی خبریں

آخری سانس تک ایران کا دفاع کیا جائے گا: عباس عراقچی

2026-08-31
عالمی خبریں

اسرائیل کا فلسطینیوں کے خلاف ’کرمسن تھریڈ‘ نامی نیا منصوبہ

2026-08-31
Next Post
ٹیکساس کے اسکول میں فائرنگ، 18 طلبا سمیت 21 افراد ہلاک

امریکا میں کتے کی فروخت پر تنازع فائرنگ میں 3 افراد ہلاک

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.