جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

خواتین ریزرویشن بل پر بحث کے لیے ڈپٹی چیئرپرسن کے پینل کی تشکیل نو

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-09-22
in قومی خبریں
A A
این ڈی اے کے امیدوار‘ جگدیپ دھنکھڑ نائن صدر منتخب
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی نے ڈنمارک کی وزیر اعظم فریڈرکسن کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی

دھرمیندر پردھان کو بچانے کی وجہ بتائیں مودی: کانگریس

نئی دہلی// راجیہ سبھا کے چیئرمین جگدیپ دھنکھڑ نے ایوان میں خواتین کے ریزرویشن سے متعلق آئین (128 ویں ترمیم) بل 2023 کو منظور کرانے کے لئے بحث کے سلسلے میں ڈپٹی چیئرپرسن پینل کی تشکیل نو کی اور اس کے ارکان میں صرف خواتین کو شامل کیاہے ۔
ایوان میں جمعرات کی صبح کارروائی شروع کرنے کے بعد چیئرمین نے ایوان میں یہ اطلاع دی اور کہا کہ اس تاریخی موقع پر راجیہ سبھا میں ڈپٹی چیئرپرسن کے لیے ایک آل ویمن پینل تشکیل دی گئی ہے ۔ ناری شکتی وندن ایکٹ 2023 پر بحث کے دوران، پینل میں 13 خواتین ارکان کو نامزد کیا گیا۔
نائب صدر جمہوریہ نے کہا کہ اس عہدے پر ان کی موجودگی پوری دنیا میں ایک طاقتور پیغام جائے گا اور اس بات کی علامت ہوگی کہ تبدیلی کے اس اہم لمحے کے دوران وہ ایک بااثر پوزیشن’ میں تھیں۔
پینل نے پی ٹی اوشاکو نامزد کیا، بھارتیہ جنتا پارٹی کے ایس پھانگنون کونیاک، سماج وادی پارٹی کی جیا بچن، سروج پانڈے ، اندو بالا گوسوامی، کویتا پاٹیدار اور ڈاکٹر کلپنا سینی، کانگریس کی رجنی اشوک را[؟] پاٹل، نیشنلسٹ کانگریس پارٹی کی ڈاکٹر فوزیہ خان، ترنمول کانگریس کی ڈولا سین، دراوڑ منیترا کزگم کی ڈاکٹر کنی موجھی این وی این سومو، جھارکھنڈ مکتی مورچہ کی مہوا ماجی اور بیجو جنتا دل کی سلتا دیو شامل ہیں ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

خواتین ریزرویشن کے نفاذ کے بعد ملک کا مزاج بدلے گا: مودی

Next Post

راجیہ سبھا میں وزیٹرس گیلری میں مودی زندہ باد کے نعرے : چیئرمین نے تحقیقات کا حکم دے دیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

قصوروا روں کو بخشا نہیں جائیگا ‘دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی:مودی
قومی خبریں

مودی نے ڈنمارک کی وزیر اعظم فریڈرکسن کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی

2026-06-04
وقف ترمیمی قانون پر عدالت عظمی کا حکم اپوزیشن پارٹیوں کی جیت ہے : کانگریس
قومی خبریں

دھرمیندر پردھان کو بچانے کی وجہ بتائیں مودی: کانگریس

2026-06-04
خواتین بل پر صدر کے دستخط :ناری شکتی وندن ادھینیم ہندوستان میں قانون بن گیا
قومی خبریں

صدرجمہوریہ، وزیر اعظم، وزیر اعلیٰ سمیت تمام اہم رہنماؤں نے مالویہ نگرآتش زدگی سانحہ پر گہرے دکھ کا اظہار کیا

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
نائب صدر کے دورے سے قبل فول پروف سکیورٹی انتظامات
قومی خبریں

ہندوستان اور جنوبی افریقہ نے دوطرفہ رشتوں کو اور مضوط بنانے کے عزم کا اظہارکیا

2026-06-03
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

مغربی ایشیا کے بحران اور تیل کی قیمتوں پر مودی کی خاموشی نامناسب: کانگریس

2026-06-03
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

سپریم کورٹ میں مقررکیئے گئے پانچ ججوں نے عہدے کا حلف لیا

2026-06-03
’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
قومی خبریں

وزیراعظم نے چھ سال مکمل ہونے پر پی ایم سواندھی یوجنا کو سراہا

2026-06-02
Next Post
خواتین ریزرویشن ترمیمی بل لوک سبھا میں پاس

راجیہ سبھا میں وزیٹرس گیلری میں مودی زندہ باد کے نعرے : چیئرمین نے تحقیقات کا حکم دے دیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.