ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

چندر شیکھر راؤ کے خلاف یوتھ کانگریس کی پوسٹر جنگ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-09-20
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

نئی دہلی// انڈین یوتھ کانگریس نے تلنگانہ کے وزیر اعلی کے چندر شیکھر راؤ کو ملک کا سب سے کرپٹ وزیر اعلیٰ قرار دیتے ہوئے ان کے خلاف پوسٹر جنگ شروع کر دی ہے ۔
یوتھ کانگریس کے صدر سرینواس بیوی نے منگل کو کہا کہ "وزیر اعلی کے سی آر ہر چیز میں 30 فیصد کمیشن لے رہے ہیں، اسی وجہ سے ہم نے ‘بک مائی سی ایم’ پوسٹر لانچ کیا ہے ۔ وزیراعلیٰ ریاست میں ہر منصوبے اور اسکیم میں کمیشن لے رہے ہیں اور عوام کا پیسہ لوٹ رہے ہیں۔ پوسٹر وار کا مقصد سی ایم کے سی آر کی غلط کاریوں کو بے نقاب کرنا اور ان کے استعفیٰ کا مطالبہ کرنا ہے ۔
یوتھ کانگریس کے قومی میڈیا انچارج ورون پانڈے نے چیف منسٹر کی بدعنوانی کو بے نقاب کرنے کا دعوی کرتے ہوئے ان کے خلاف معاملہ درج کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔ ان کا کہنا ہے کہ مسٹر راؤ کے خلاف بدعنوانی کے معاملے میں پورے حیدرآباد میں پوسٹر لگائے گئے ہیں جن پر ‘بک مائی سی ایم’ لکھا ہے اور بار کوڈ اسکینر کے ساتھ وزیر اعلیٰ کا چہرہ دکھایا گیا ہے ۔
انہوں نے کہا، ”پورے تلنگانہ میں ‘بک مائی سی ایم’ کے پوسٹر لگا کر انہوں نے چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ کی بدعنوانی کو بے نقاب کیا ہے اور کہا ہے کہ چیف منسٹر خود ہر چیز پر 30 فیصد کمیشن لے رہے ہیں، اسی لئے ہم نے ‘بک مائی سی ایم’ پوسٹر لانچ کیا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ملک کی پارلیمنٹ ترقی یافتہ ہندوستان کے وژن کے ساتھ ایک نئی عمارت کی طرف بڑھ رہی ہے : لوک سبھا اسپیکر

Next Post

وزیر اعظم نے ہمیں ‘ہوم ورک’ دیا ہے : دھنکڑ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی
قومی خبریں

دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی

2026-10-14
Next Post
این ڈی اے کے امیدوار‘ جگدیپ دھنکھڑ نائن صدر منتخب

وزیر اعظم نے ہمیں 'ہوم ورک' دیا ہے : دھنکڑ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.