ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

اِنتظامی کونسل کی ریشی پورہ بڈگام میں ۱۲۵بستروں کے ہسپتال کی تعمیر کو منظوری

پیر کھو سے مُبارک منڈی تک عمودی لفٹ کی تنصیب کی منظوری‘سیاحت کو فروغ ملے گا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-09-14
in اہم ترین
A A
ایس آر او۱۹۲ ختم ‘یوٹی میں تمام سرکاری ملازمین کی تنخواہ اور دیگر مراعات مساوی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

سرینگر///
اِنتظامی کونسل کی ایک میٹنگ آج یہاں لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا کی صدارت میں منعقد ہوئی جس میںکونسل ریشی پورہ بڈگام میں ۱۲۵ بستروں کے ہسپتال کی تعمیر کو اِنتظامی منظوری دی۔
ہسپتال کی تکمیل لاگت ۳۲ء۴۹ کروڑ روپے  آئے گی جس سے علاقے کے لوگوں کیلئے معیاری صحت خدمات تک رسائی میں بہتری آنے کی اُمید ے۔
یہ ہسپتال عوام کے لئے ہیلتھ کیئر کو بڑھانے ، ہنر مند اور غیر ہنر مند پیشہ ور اَفراد ، طبی ماہرین ، پیر امیڈکس وغیرہ کو روزگار کے مواقع بھی فراہم کرے گا۔
ہسپتال مریضوں کے بڑھتے ہوئے رَش سے نمٹنے میں بھی مدد کرے گا او رتوقع ہے کہ ضلع بڈگام اور اس کے آس پاس رہنے والی آبادی کے ایک بڑے حصے کو فائدہ پہنچے گا۔
ایک اور فیصلے میںاِنتظامی کونسل نے جموں روپ وے پروجیکٹ کے پیر کھو سٹیشن سے مُبارک منڈی ہیر ٹیج کمپلیکس تک عمودی لفٹ کی تنصیب کے لئے اِنتظامی منظوری دی گئی ۔
یہ پروجیکٹ۲۷کروڑ روپے کی تخمینہ لاگت سے مکمل کیا جائے گا۔
عمودی لفٹ کی تنصیب مبارک منڈی ہیرٹیج کمپلیکس کو جموں روپ وے پروجیکٹ کے پیر کھو سٹیشن اور دیگر سیاحتی اور زیارتی مقامات سے جوڑ دے گی جو ایک مکمل سیاحتی اور پلگرم سرکٹ فراہم کرے گی ۔یہ سرکٹ جموں روپ وے پروجیکٹ، پیرکھو مندر، مہامایا مندر، باہو فورٹ، باغ بہو اور بھاوے ماتا جی مندر جیسے قریبی مقامات پرآنے والے  سیاحوں اور یاتریوں کے لئے بڑی سہولیت کا باعث ہوگا۔
یہ لفٹ مُبارک منڈی کمپلیکس سے دیگر تین پراچین مندروں اور ضلع جموں کے دیگر سیاحتی مقامات تک آسان رابطہ فراہم کرے گی ۔ یہ شری ماتا ویشنو دیوی شرائین پر آنے والے یاتریوں کو بھی اَپنی طرف متوجہ کرے گااور اُنہیں ایک مکمل مذہبی سرکٹ فراہم کرے گا۔ یہ پروجیکٹ ورثے اور یاتریوں کی سیاحت کو فروغ دے گا ، جموں روپ وے پروجیکٹ کی آمدنی میں اِضافہ کرے گا اور روزگار کے مواقع پیدا کرے گا۔
پروجیکٹ دو حصوں میں تقسیم کیا جائے گا ہر ایک میں بالترتیب ۳۸؍اور ۳۰میٹر کے عمودی اِضافہ اور ۳۴؍اور۳۰ میٹر کے سپین کے ساتھ دو فٹ برجز ہوں گے ۔اِس پروجیکٹ میں ایک بیس سٹیشن ، ایک اِنٹرمیڈیٹ سٹیشن ، ایک اپر سٹیشن اور کیپسول قسم کے کیبن ہوں گے جن سے پینورا مک نظارے ہوں گے ۔اِنٹرمیڈیٹ سٹیشن پر پارکنگ بھی دستیاب ہوگی۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سپریم کورٹ کا میڈیا ٹرائلز پر برہمی کا اظہار ‘ تین ماہ میں راہنما خطوط وضع کئے جائیں

Next Post

راجوری تصادم:دو دہشت گرداور فوجی ہلاک‘ ایس پی او سمیت چار اہلکار زخمی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
راجوری تصادم:دو دہشت گرداور فوجی ہلاک‘ ایس پی او سمیت چار اہلکار زخمی

راجوری تصادم:دو دہشت گرداور فوجی ہلاک‘ ایس پی او سمیت چار اہلکار زخمی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.