منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

جی ٹونٹی کے بعد جموں وکشمیر کے سیاحتی سیکٹر میں بڑی تبدیلی آئی:سکریٹری محکمہ سیاحت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-09-09
in تازہ تریں
A A
ایل او سی اور بین الاقوامی سرحد پر تقریباً ۱۴ سے۱۵دراندازی کی کوششیں

G20

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/۹ستمبر

محکمہ سیاحت کے سکریٹری ڈاکٹر سید عابد رشید شاہ کا کہنا ہے کہ جی ٹونٹی ٹورزم اجلاس کے انعقاد کے بعد جموں و کشمیر کے سیاحتی شعبے میں بڑی تبدیلی رونما ہوئی ہے ۔

متعلقہ

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

شاہ نے کہا کہ حکومت 75 نئے سیاحتی مقامات کو فروغ دے رہی ہے جہاں تمام تر ضروری انفراسٹرکچر کو دستیاب رکھا جائے گا۔

سکریٹری نے ان باتوں کا اظہار ہفتے کو یہاں نامہ نگاروں کے سوالوں کے جواب دینے کے دوران کیا۔انہوں نے کہا”جی ٹونٹی اجلاس کے بعد جموں و کشمیر کے سیاحتی شعبے میں بڑی تبدیلی آئی اور اب لوگ قومی سطح اور بین الاقوامی سطح کے ایونٹس میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہیں اور کہہ رہے ہیں یہ ایونٹس جموں و کشمیر میں ہی ہونے چاہئے “۔ان کا کہنا تھا کہ حکومت 75 نئے سیاحتی مقامات کو فروغ دے رہی ہے جہاں تمام تر ضروری انفراسٹرکچر کو دستیاب رکھا جائے گا۔

سکریٹری محکمہ سیاحت نے کہا کہ جس طرح موبائل نیٹ ورک کو یقینی بنانے کے لئے دودھ پتھری میں ٹاور قائم کیا گیا ہے اور اسی طرح یوسمرگ اور دیگر مقامات جہاں ضرورت ہے ، میں بھی ایسا کام انجام دیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ حکومت جموں و کشمیر کے ابھرتے ہوئے فنکاروں کو پیلٹ فارم فراہم کرنے کے لئے ہر ممکن اقدام کرے گی۔ان کا کہنا تھا کہ کشمیر کی تاریخ پرانی ہے اور سری نگر ملک کا دوسرا قدیم ترین شہر ہے ۔انہوں نے کہا کہ ہماری 4 ہزار سالہ تاریخ ہے اور آرٹ کا یہاں ایک بڑا رول رہا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بالاکوٹ سیکٹر میں بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

Next Post

بارہمولہ میں طالبات کو نا زیبا ٹیکسٹ مسیج بھیجنے کے الزام میں اسکول ٹیچر معطل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 
اہم ترین

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

2026-09-01
پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال
اہم ترین

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

2026-09-01
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

سنہا کی انڈین ریڈ کراس سوسائٹی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت

2026-09-01
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع

2026-09-01
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
رام بن میں پولیس اور فوج کی مشترکہ کارروائی میں جنگجوؤں کی خفیہ کمیشن گاہ تباہ
اہم ترین

شوپیاں میں دہشت گردوں  کا ٹھکانہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
Next Post
رشوت لینے کا الزام :ایس ایچ او نشاط معطل

بارہمولہ میں طالبات کو نا زیبا ٹیکسٹ مسیج بھیجنے کے الزام میں اسکول ٹیچر معطل

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.