منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

کشمیر میں جنم اشٹمی کا تہوار جو ش و خروش کے ساتھ منایا گیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-09-08
in اہم ترین
A A
کشمیر میں جنم اشٹمی کا تہوار جو ش و خروش کے ساتھ منایا گیا

Janmashtami

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

سرینگر//
وادی کشمیر میں جمعرات کے روز ہندو برادری نے بھگوان کرشن کا جنم دن یعنی جنم اشٹمی مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منایا۔
جنم اشٹمی کے تہوار کے سلسلے میں وادی بھر کے مندروں پر چراغاں کیا گیا تھا جبکہ ہندو و کشمیری پنڈت برادری کو دن بھر مندروں میں مذہبی رسومات کی ادائیگی جیسے خصوصی پو جا پاٹ اور بجھن گانے میں مصروف دیکھا گیا۔
وادی کشمیر بالخصوص سری نگر کے مندروں میں جمعرات کی صبح سے ہی عقیدت مندوں کی آوا جا ہی کا سلسلہ جاری رہا۔
یو این آئی اردو کے ایک نامہ نگار نے بعض مندروں کا دورہ کرنے کے بعد بتایا کہ عقیدت مند جن میں مرد، خواتین اور بچے شامل تھے صبح سے ہی مندروں میں حاضر ہو رہے تھے ۔
اس سلسلے میں یہاں ٹنکی پورہ میں واقع کتھلیشور مندر سے مذہبی نعروں کی گونج میں شوبا یاترا نکالی گئی جو سخت سیکورٹی بندوبست کے بیچ حبہ کدل، گنپتھ یار، بربرشاہ، ریگل چوک، ہری سنگھ ہائی سٹریٹ، جہانگیر چوک اور لالچوک سے گذری۔
یاترا میں روایتی لباس میں ملبوس بچوں سمیت عقیدت مندوں کی ایک اچھی تعداد نے شرکت کی۔
اس شوبھا یاترا میں شامل شرکاء مذہبی ترانے اور بجھن کیرتن گا رہے تھے ، اس کے علاوہ فورسز کیمپوں میں بھی فوجی اہلکاروں کی جانب سے خصوصی پوجا پاٹ کی محفلیں منعقد ہوئیں۔
مقامی پنڈتوں کا کہنا ہے کہ اس تہوار کے ساتھ ہی وادی کشمیر میں گرمی کی شدت میں کمی آنا شروع ہوتی ہے ۔حکم نے یاترا کے پر امن انعقاد کو یقینی بنانے کے لئے سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے تھے ۔
ایک کشمیری پنڈت نے نامہ نگاروں کو بتایا :‘ میں اپنی اکثریتی کیمونٹی کا شکریہ ادا کرتا ہوں ، ان کے تعاون کے بغیر اس جھانکی کو نکالنا ناممکن تھا۔انہوں نے کہاکہ یہاں کی اکثریتی کیمونٹی ہمیشہ سے ہی اپنی اقلیتی کیمونٹی کا خیال رکھتی آئی ہے ۔ ان کے بعد ہم یہاں کی انتظامیہ کا بھی شکریہ ادا کرتے ہیں۔
دریں اثنا جموں میں بھی جنم اشٹمی کا تہوار عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا اور عقیدتمندوں نے مندروں میں حاضر ہو کر پوجا اور دعائیں کیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’لوگ دہشت گرد اور ان کے حامیوں کو پناہ نہ دیں‘

Next Post

سرینگر میں۳۱سالہ بچی کے ساتھ جنسی زیادتی کے الزام میں ایک شخص گرفتار:پولیس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 
اہم ترین

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

2026-09-01
پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال
اہم ترین

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

2026-09-01
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

سنہا کی انڈین ریڈ کراس سوسائٹی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت

2026-09-01
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع

2026-09-01
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
رام بن میں پولیس اور فوج کی مشترکہ کارروائی میں جنگجوؤں کی خفیہ کمیشن گاہ تباہ
اہم ترین

شوپیاں میں دہشت گردوں  کا ٹھکانہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
Next Post
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس

سرینگر میں۳۱سالہ بچی کے ساتھ جنسی زیادتی کے الزام میں ایک شخص گرفتار:پولیس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.