ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

برطانوی شہر برمنگھم نے خود کو دیوالیہ قرار دیدیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-09-08
in عالمی خبریں
A A
برطانوی شہر برمنگھم نے خود کو دیوالیہ قرار دیدیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

لندن///
برطانیہ کے دوسرے بڑے شہر برمنگھم نے خود کو دیوالیہ قرار دے دیا۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق برمنگھم سٹی کونسل کی جانب سے منگل کو سیکشن 114 کے تحت غیر ضروری اخراجات کی کٹوتی کرنے کا نوٹس جاری کیا گیا اور ضروری سروسز کے علاوہ دیگر اخراجات کو روک دیا گیا ہے۔
نوٹس میں کہا گیا کہ مساوی تنخواہوں (مردوں اور خواتین کی مساوی تنخواہوں) کی ادائیگی کے باعث دستیاب مالی وسائل سے زائد اخراجات کے سبب خسارے کا سامنا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ممکنہ طور پر مساوی تنخواہوں کی ادائیگی میں 650 ملین پاؤنڈ سے 760 ملین پاؤنڈ اخراجات آئیں گے۔
نوٹس میں کہا گیا ہے کہ کونسل کو ادائیگی کے لیے مالی وسائل میں کمی کا سامنا ہے اور اس بحران کے باعث کسی بھی نئے معاہدے اور غیر ضروری اخراجات کو فوری طور پر روک دیا جائے۔
خیال رہے کہ میڈیا رپورٹس کے مطابق برمنگھم وسطی برطانیہ کا سب سے بڑا شہر ہے، جس میں متعدد ثقافتوں سے تعلق رکھنے والے افراد رہائش پزیر ہیں جبکہ سٹی کونسل 10 لاکھ سے زائد افراد کو سروسز فراہم کرتی ہے۔
گزشتہ سال اس کثیر الثقافتی شہر نے دولتِ مشترکہ کھیلوں کی میزبانی کی تھی جبکہ 2026ء میں یورپین ایتھلیٹک چیمپئن شپ بھی شیڈول ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مودی نے اہل وطن کو جنم اشٹمی کی مبارکباد دی

Next Post

سعودی عرب میں مزید 2 ملزمان کے سر قلم

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post

سعودی عرب میں مزید 2 ملزمان کے سر قلم

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.